بہت خؤب معلومات اکٹھی ہو رہی ہیں ، آج معلوم ہوا کہ تربوز بڑی نعمت ہے ، اس کے چھلکے سے پاؤں بھی رگڑے جا سکتے ہیں ، بخار کی گرمی نکالنے کے طریقے سنا تھا کپڑا گیلا کرکے یا ٹھنڈا کرکے لگاتے تھے ، آج نیا...