تلاش:

Type: Posts; رکن: ٹارزن

صفحہ 1 از 3 1 2 3

تلاش: تلاش 0.01 سیکنڈ تک جاری رہی۔

  1. جوابات
    2
    مناظر
    2,100

    چچا ڈھکن قسط 2

    چچا ڈھکن قسط 2
  2. جوابات
    9
    مناظر
    3,033

    یار کیوں میری روزی روٹی پر لات مارنے پر تل گئے ہو...

    یار کیوں میری روزی روٹی پر لات مارنے پر تل گئے ہو

    زبردست:cancan:
  3. جوابات
    2
    مناظر
    1,374

    چچا ڈھکن قسط 1

    چچا چھکن کے کارنامے تو آپ نے سن ہی رکھے ہونگے
    ذرا ہمارے چچا ڈھکن کے کارنامے بھی تو ملاحظہ فرمائیے
    داد میں ڈنڈی مارنے والوں سے اللہ پوچھے


    چچا ڈھکن



    اللہ بخشے یا نہ بخشے، یہ اس کی مرضی...
  4. جوابات
    12
    مناظر
    2,570

    میری ایک گذارش ہے

    وی بلیٹن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
    چلو ٹارزن جنگل کو چلتے ہیں
    اللہ کے بندو
    اگر میری بات کا برا نہ مانو
    تو ایک گزارش میں بھی کرتا ہوں
    فورم کو “زین فورو“ پر منتقل کریں
    اس میں نوٹیفیکیشن والا نظام بھی ہے...
  5. موضوع: ہنس بیتیاں

    از ٹارزن
    جوابات
    9
    مناظر
    1,586

    ہنس بیتیاں

    یہ تب کی بات ہے جب حدیقہ کیانی کا گانا "بوہے باریاں" تازہ تازہ مشہور ہوا تھا
    ایک دن اسمبلی میں میرے دوست وسیم نے نعت پڑھی"سوچاں میریاں، مدینے ول جاندیاں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ دروداں دی صدا بن کے۔"
    پہلا بند تو...
  6. موضوع: ہنس بیتیاں

    از ٹارزن
    جوابات
    9
    مناظر
    1,586

    ہنس بیتیاں

    ایک بار دوستوں کے ساتھ کچھ فلمی گپ شپ چل رہی تھی
    کہ ایک صاحب بولے آپ کا فلمی ٹیسٹ اتنا اچھا ہے تو مجھے بھی کوئی اچھی سی فلم بتائیں
    (فلم "دی ممی " تب نئی نئی ریلیز ہوئی تھی) تو میں نے دی ممی دیکھنے...
  7. موضوع: ہنس بیتیاں

    از ٹارزن
    جوابات
    9
    مناظر
    1,586

    ہنس بیتیاں

    آج کل ہمارے معاشرے میں ایک عجیب سی وبا پھیلی ہوئی ہے، خوامخواہ انگلش یا کم از کم اردو بولنے اور بچوں کو بھی زبردستی بلوانے کی
    ہماری ایک عزیزہ ہیں جو کہ ہیں تو چٹ صفا ان پڑھ مگر باقی دیورانیوں کی...
  8. موضوع: ہنس بیتیاں

    از ٹارزن
    جوابات
    9
    مناظر
    1,586

    ہنس بیتیاں

    میری شروع دن سے یہ عادت ہے کہ جب کوئی شعر طاری ہو جائے تو پھر بندے بندے کو پکڑ کر سناتا پھرتا ہوں، چاہے کوئی سنے، یا نہ سنے
    اور یہ الگ بات کہ مجھ پر ہمیشہ دیوانَ غالبؔ کا ہی قبضہ رہا، ایک بار میر...
  9. موضوع: ہنس بیتیاں

    از ٹارزن
    جوابات
    9
    مناظر
    1,586

    ہنس بیتیاں

    ایک بار ہم کچھ دوست فلم دیکھنے گئے
    فلم تھی "سرکار" اور ہیرو تو آپ کو پتہ ہے شان ہی ہوتا ہے
    فلم کے ایک سین میں شان کا بھائی (ببرک شاہ) جو کہ فلم میں پولیس آفیسر کا کردار کر رہا تھا قتل کر دیا گیا...
  10. موضوع: ہنس بیتیاں

    از ٹارزن
    جوابات
    9
    مناظر
    1,586

    ہنس بیتیاں

    یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب میں دسویں جماعت کا طالب علم تھا
    ہمارے اردو کے استاد صاحب کا پہلا پہلا بچہ ہوا وہ بھی بیٹا
    جب وہ ہماری کلاس میں آئے تو سب لڑکوں نے گھیر لیا، مبارک سلامت کے ساتھ ہی مٹھائی کا...
  11. موضوع: ہنس بیتیاں

    از ٹارزن
    جوابات
    9
    مناظر
    1,586

    ہنس بیتیاں

    السلام علیکم
    آپ بیتی ، جگ بیتی اور ہڈ بیتی سے تو آپ واقف ہی ہوں گے، یہاں آپ کا واسطہ ہنس بیتی سے پڑنے والا ہے
    کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ کسی مکالمے ، کسی کی معصومیت ، یا بدحواسی پر بے اختیار قہقہوں...
  12. جوابات
    22
    مناظر
    8,124

    شعر لکھیں"نہیں" پر

    بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
    آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
  13. جوابات
    16
    مناظر
    3,142

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے : فیض احمد فیض

    تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم
    دار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
    تیرے ہاتوں*کی شمعوں کی حسرت میں ہم
    نیم تاریک راہوں میں مارے گئے
    سولیوں پر ہمارے...
  14. جوابات
    3
    مناظر
    1,379

    (نہایت) بے ادبی مشاعرہ

    آداب عرض ہے :Ghelyon:
  15. جوابات
    3
    مناظر
    1,379

    (نہایت) بے ادبی مشاعرہ

    آج ٹی وی پر دیکھئےکل ٹی وی۔۔۔۔۔۔۔۔
    عقل کے اندھے ناظرین کیلئے ، کل ٹی وی کی آزمائشی نشریات کا آغاز ہو چکا ہے۔
    ملاحظہ فرمائیےایک منفرد ، بے باک ، اور خالصتاً بے ادبی مشاعرہ۔آپ نے کئی مشاعرے دیکھے...
  16. جوابات
    3
    مناظر
    1,379

    (نہایت) بے ادبی مشاعرہ

    السلام علیکم

    بہت شکریہ آپ کی تشریف آوری کا
    لیکن توجہ فرمائیے

    یہ تحریر جیسا کہ اس کا نام ہے ، بے ادبی مشاعرہ ، اسم با مسمیٰ ہے،
    اور اس پہ مستزاد یہ کہ
    چھوٹے حیوانِ ظریف کی ذہنی تخریب کاری...
  17. جوابات
    3
    مناظر
    950

    اسلام کا چھٹا رکن

    بہت شکریہ پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا

    بے باک بھیا آپ سے اگر گپ شپ لگانی ہو تو کہاں ڈھونڈنا پڑے گا آپ کو؟
    مزید یہ کہ آپ کا تفصیلی تعارف بھی درکار ہے
    اگر آپ فیس بک یا گوگل پلس پر پائے جاتے ہیں تو...
  18. جوابات
    16
    مناظر
    3,142

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    سچ تو یہ ہے قصور اپنا ہے
    چاند کو چھونے کی تمنا کی
    آسمان کو زمین پر مانگا
    پھول چاہا کہ پتھروں پہ کھلیں
    کانٹوں میں کی تلاش خوشبو کی
    آرزو کی کہ آگ ٹھنڈک دے
    برف میں ڈھونڈتے رہے گرمی
    خواب جو دیکھا...
  19. جوابات
    3
    مناظر
    950

    اسلام کا چھٹا رکن

    حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ فرماتے ہیں کہ اجودھن کے قریب ایک ملارہتا تھا، جو بابا فرید الدین گنج شکرؒ سے بلاوجہ عناد رکھتا تھااور ہر وقت ان کی مخالفت کرتا رہتا تھا۔ وہ اکثر بابا صاحبؒ کی مجلس میں...
  20. جوابات
    6
    مناظر
    1,358

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    حوصلہ افزائی بلکہ روح افزائی کا شکریہ برادر
    جیتے رہئے
  21. جوابات
    12
    مناظر
    4,241

    ایک کرایہ دار کا اپنا گھر (مزار غالب)

    حوصلہ افزائی کا شکریہ بھیا
    جزاک اللہ
    جیتے رہیں اور داد دیتے رہیں
  22. جوابات
    2
    مناظر
    1,006

    وسیلہ کی شرعی حیثیت

    جزاک اللہ
    جزاک اللہ
    احسن الجزا
  23. جوابات
    2
    مناظر
    606

    آخر شرک ہے کیا ؟۔۔۔۔۔

    جزاک اللہ بھائی جان
    اللہ ہم سب کو آسانیاں عطا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق دے
  24. جوابات
    2
    مناظر
    757

    بدعت کیا ہے؟۔۔۔۔

    جیتے رہو بھائی جان
    بہت زبردست وضاحت فرمائی آپ نے
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو سیدھا راستہ دکھائے
    ان لوگوں کا راستہ جن پر اس کا نعام ہوا
    نہ کہ ان لوگوں کا راستہ جن پر اس کا غضب ہوا
  25. جوابات
    12
    مناظر
    4,241

    ایک کرایہ دار کا اپنا گھر (مزار غالب)

    http://i.imgur.com/Qz7zZ.jpg
نتائج کی نمائش 1 تا: 25 از: 69
صفحہ 1 از 3 1 2 3