السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
ماشاء اللہ! محترم جناب یونس عزیز صاحب کی شبانہ روز محنتوں سے فورم جاری وساری ہے اور اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں ان کا بڑا اہم کردار ہے۔ آج کل پاکستان آئے ہوئے...
Type: Posts; رکن: سرحدی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
ماشاء اللہ! محترم جناب یونس عزیز صاحب کی شبانہ روز محنتوں سے فورم جاری وساری ہے اور اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں ان کا بڑا اہم کردار ہے۔ آج کل پاکستان آئے ہوئے...
تاخیر سے آمد پر معذرت!
اردو منظر کا سفر !
محترمی و مکرمی جناب بے باک بھائی کی مخلصانہ کوششوں پر محیط ہے جو انہوں نے اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے لیے اختیار کی۔
یہاں کے ممبران یقینا بہت سارے ایسے...
میری طرف سے بھی تمام ممبران کو دلی مبارک باد قبول ہو۔
اللہ تعالیٰ بھائی عبد الرحمن کو استقامت عطا فرمائے اور دین اسلام کی قبولیت میں انہوں نے جو مصائب جھیلے ہیں اور جھیل رہے ہیں اس سے اپنے فضل و کرم سے خلاصی عطا فرمائے۔
کہتے ہیں کہ :
حسن زن سے ہے کائنات میں رنگ!
یہ حقیقت ہے کہ اگر عورت دیندار ہو، پارسا ہو ، اپنی عزت ، عفت کی پاسداری کرنی والی ہو تو ایسی عورت ساری بھلائیوں کا سرچشمہ ہے ۔ اس سے چلنے والی نسل انسانی...
اللہ تعالی عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے مردوں کو غیرت اور عورتوں کو حیا نصیب فرمائے۔
لعنت ہو ایسے ویزے پر ایسی سیاحت پر ایسے بزنس پر جس کی بنیاد مظلوم مسلمانوں یتیم بچوں بیوہ عورتوں کے کراہتے ہوئے چیخوں پر یو. اللہ اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹادے.
ماشاء اللہ ! دعوت و تبلیغ کا مقصد اور محنت انسان کو انسانیت کی معراج تک پہنچانا ہے۔ اکابر علماء نے معاشرہ کی پستی اور زوال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک ایسی محنت کی داغ بیل ڈالی جو کہ اصلاح معاشرہ اور...
جزاک اللہ خیرا
واہ بھائی واہ۔ جزاک اللہ خیراً بہت شکریہ بھائی ایک بڑا مسئلہ حل کرنے میں آپ نے تعاون کیا اللہ تعالیٰ خوش رکھے آپ کو۔ اب مجھے داخلہ فارم بھجوادیں تاکہ میں ایڈمشن کے لیے اپنے امی ابو سے بات کرلوں
ماشاء اللہ بہت خوب سمجھایا زیرک بھائی نے۔ جناب عالی مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اردو ان پیج میں ٹائپنگ کے دوران ٹیکسٹ کے حروف کے درمیان فاصلہ ایک مخصوص مقدار میں آٹو میٹک طریقے سے رکھا جاتا ہے جو بہت...
مائیکروسافٹ ونڈوز 98 کے بعد سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ونڈو ایکس پی ہے۔ ونڈوز ایکس پی نے مائیکروسافٹ کو خاصا منافع دیا لیکن دورِ جدید کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ونڈوز سیون ایک اچھی ونڈو ہے...
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آخرت کے تمام مصائب سے حفاظت فرمائے ۔
اس مضمون پر تبصرہ کرنے کے لیے میں حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا ایک اقتباس نقل کروں گا وہی میرا تبصرہ ہے :
ختمِ نبوت کی حفاظت میراجزو ایمان ہے جو شخص بھی ا س رداکو چوری کرے...
اردو منظر پر خوش آمدید اُمید ہے کہ یہاں پر سیکھنے ، سکھانے کا عمل جاری رہے گا۔
آپ کا تعارف اجمالاً پڑھا بہت اچھا لگا
اُمید ہے کہ اردو منظر کے ذریعہ آپ بہت اچھا شیئر کریں گی۔
بہت زبردست بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ بے باک بھائی!
یہ اس پروگرام پر تسلسل سے کام کی طرف اشارہ ہے جس کے تحت عالمی طاقتیں مسلمانوں کے بنیادی عقائد کو خراب کرنے کے لیے کررہی ہیں۔ مرزا غلام احمد قادیانی ملعون کے ذریعہ مسلمانوں کے...
کاش کوئی جاکر خبر دے پاکستان کو
تیری محبت میں کوئی جان دے چلا ہے!
محترمہ تانیہ صاحبہ!
آپ نے اپنے مضمون میں ابتداءً جو شعر لکھا اور پھر اپنے مضمون کی ابتدا کی ہے تو اس سلسلہ میں عرض ہے کہ یہ بھی ایک سازش ہے اور اس کارروائی کو جواز فراہم کرنے یا اپنے گناہوں پر...
السلام علیکم!
سید صاحب! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔ اس وقت جو سب سے بڑی جہالت ہے ہمارے اندر وہ یہی ہے کہ ہم اپنے دین کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔
اسلام واقعتاً امن و سلامتی کا دین ہے، یہ ایک دوسرے...
محترم انور محمود صاحب!
آپ کی تحریر سے یہ ثابت ہوتا ہے اور ایک مرتبہ پہلے بھی عرض کیا تھا کہ ہم کیا کریں؟ کس کے پیچھے چلیں ، کس کو درست مانیں؟ محترمی! آپ خود بھی مطمئن نہیں ،اب باہر سے کوئی آئے گا...
میرے خیال میں اس کے لیے عینک کی ضرورت نہیں، ملالہ کی کہانی اتنی مشہور ہوچکی ہے وہ ایک بغیر عینک کا انسان آسانی سے پڑھ اور سمجھ سکتا ہے۔ ملالہ ایک کردار ہے اس کہانی کا جو مغربی طاقتوں نے اسلام،...
وعلیکم السلام!
سید صاحب! اُمتی تو آپ بھی ہیں، بس سمجھ سمجھ کی بات ہے۔ البتہ مذکورہ بالا کہانی دوسرے اخبارات کی طرح ’’امت‘‘ نے چھاپی اور میری نظر وہیں اس پر پڑی تو سوچا کہ شیئر کرلوں۔
دوسری بات جو...
ڈرون طیاروں کے خوفناک حملوں سے اس وقت تک کئی بے گناہ شہری مارے جاچکے ہیں، لیکن امریکہ کی ڈھٹائی دیکھو کہ وہ اپنے جرم کو جرم سمجھتا ہی نہیں۔
ایک ننی سی بچی نبیلہ اور اس کا ہنستا کھیلتا ہوا گھرانہ...
میری طرف سے بھی سب کو مبارک ہو۔۔۔ لیکن سمجھ نہیں آرہا کہ منگنی بلال کی ہوئی، اوشو کی ہوئی یا الکرم صاحب کی؟؟
سب نے مختلف حضرات کو مبارک بادیں دی ہیں؟؟