بھلائی ۔۔۔۔۔ سدرہ منیر

ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔ایک بطخ دریا کے کنارے رہتی تھی ۔ وہ ہمیشہ بیمار رہتی تھی۔ ایک دن طبیعت زیادہ خراب ہو گئی ۔بندر نے اسے بتایا کہ تم جلد مر جاؤ گی۔ اسے یہ سن کر صدمہ ہوا...