توریت کا نزول

قرآنِ مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا جو یہ واقعہ موجود ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو نئی شریعت اور کتاب دینے کے لئے کوہِ طور پر پہلے تیس (30) راتوں کا اعتکاف کرنے کا حکم فرمایا اور...