تلاش:

Type: Posts; رکن: محمدانوش

صفحہ 1 از 11 1 2 3 4

تلاش: تلاش 0.01 سیکنڈ تک جاری رہی۔

  1. جوابات
    7
    مناظر
    6,461

    جواب: شداد بن عاد کی جنت

    Kammmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmml Asat n Jazzak Allah for sharing such informative subject.
  2. جوابات
    0
    مناظر
    1,258

    چندباتیں (اپریل فول)

    1749
    برائے مہربانی ان باتوں پر غور ضرور کیجیے گا۔ شکریہ
    محمد عاصم رشید
  3. جوابات
    1
    مناظر
    2,264

    ٖقرآن پاک کا خلاصہ

    ایک بزرگ ٹرین میں سفر کررہے تھے ایک نوجوان بھی سوار تھا وہ بزرگ کی علمی قابلیت سے بہت متاثر ہوا
    بزرگ کی منزل آگئ جب اپنی منزل پر اترنے لگے تو نوجوان نے اچانک سوال کردیا..
    آپ قرآن مجید کا خلاصہ...
  4. جوابات
    0
    مناظر
    1,170

    لاجواب (خلیفہ ہارون رشید)

    خلیفہ ہارون الرشید بڑے حاضر دماغ تھے ۔۔۔۔ ایک مرتبہ کسی نے ان سے پوچھا۔۔۔۔
    " آپ کبھی کسی کی بات پر لاجواب بھی ہوئے ہیں؟"
    انہوں نے کہا۔۔۔" تین مرتبہ ایسا ہوا کہ میں لاجواب ہوگیا۔۔
    پہلی مرتبہ ایک...
  5. جواب: سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام

    تیرا فیر شکریہ لاڈو
  6. جوابات
    2
    مناظر
    1,454

    جواب: دل دی بھڑاس

    شکریہ لاڈو
  7. موضوع: ماں

    از محمدانوش
    جوابات
    2
    مناظر
    1,463

    جواب: ماں

    شکریہ لاڈو
  8. موضوع: ماں

    از محمدانوش
    جوابات
    2
    مناظر
    1,463

    ماں

    1747

    ماں
    ماں سے متعلق کچھ اشعار آپ سب دوستوں کی خدمت میں ارسال کر رہا ہوں۔ امید کرتا ہوں پسند آئیں گے

    اے اندھیرے دیکھ لے تیرا منہ کالا ہوگیا
    میری ماں نے آنکھیں کھول دیں گھر میں اجالا ہوگیا
    ...
  9. جوابات
    2
    مناظر
    1,454

    دل دی بھڑاس

    دل دی بھڑاس

    درداں بھری حیاتی نے جَد کیتا بہت اداس
    اپنیاں سوچاں نوں شعراں دا پایا فیر لباس
    شعراں دی جد شکل چہ ڈھلیاشاعر دا احساس
    ایہہ صورت احساس دی شاہد دل دی بنی بھڑاس
  10. سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام

    سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام

    میرا بہت بہت زیادہ پسندیدہ کلام۔ جو میرے دل کے انہتائی قریب ہے آپ سب دوستوں کی خدمت میں پیش ہے۔ اپنے قیمتی کمنٹس سے ضرور نوازئیے گا۔ (محمدعاصم رشید)

    ...
  11. جواب: جناب مبشر نذیر صاحب کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی اپیل

    اللہ رب العزت محترم کو شفائے کلی نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
  12. جواب: یہ اکیلےپن کی اداسیاں، یہ فراق لمحے عذاب سے

    سب دوستوں کا پسندیدگی کے لیے بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ
  13. جواب: ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺯﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﻇﺮﻑ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ

    بہت بہت شکریہ لاڈو
  14. جواب: ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺯﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﻇﺮﻑ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ

    شکریہ لاڈو
  15. جوابات
    2
    مناظر
    1,551

    جواب: فقر (فقیری) کیا ھوتا ھے ؟؟؟

    صبا جی پزیرائی کے لیے بیحد ممنون ہوں اور دعاوں کا طالب ہوں۔ جزاک اللہ
  16. جواب: تو گزر گیا کسی موج میں، جسے توڑ کر میرے کوزہ گر

    بہت بہت شکریہ نگار جی۔
  17. جواب: وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہمنوائی نہ تھی

    شکریہ
  18. شاہ حسین دی شاعری تے سُر توں پار دا جمال

    شاہ حسین دی شاعری تے سُر توں پار دا جمال

    جدوں دی لوکائی حیاتی دی ولگن وچ آئی اے بندے نے اپنے آسے پاسے حیرت نال تکنا شروع کیتا، اوہدے من وچ کئی سوال پُنگھرے کہ آخر ایہہ جیون کیہ اے؟ بندے تے...
  19. جوابات
    0
    مناظر
    1,410

    باپ کی محبت کی لازوال کہانی

    باپ کی محبت کی لازوال کہانی


    ''کہاں چلے بابا نور؟'' ایک بچے نے پوچھا۔ ''بس بھئی۔ یہی ذرا ڈاک خانے تک۔'' بابا نور بڑی ذمہ دارانہ سنجیدگی سے جواب دے کر آگے نکل گیا۔اور سب بچے کھلکھلا کر ہنس پڑے۔...
  20. ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺯﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﻇﺮﻑ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ

    ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺯﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﻇﺮﻑ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ
    ﮐﮧ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﭼﭩﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ

    ﺑُﺮﺍ ﻧﮧ ﻣﺎﻥ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺮﻑ ﺯﮨﺮ ﺯﮨﺮ ﺳﮩﯽ
    ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﮐﮧ ﯾﮩﯽ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ

    ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﻣﺴﻠﻂ ﮨﮯ ﺩِﻝ ﮐﯽ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ
    ﺗﻤﺎﻡ ﺷﮩﺮ ﭘﮧ...
  21. جوابات
    2
    مناظر
    1,551

    فقر (فقیری) کیا ھوتا ھے ؟؟؟

    1383



    فقر (فقیری) کیا ھوتا ھے ؟؟؟


    فقر کے لغوی معنی احتیاج کے ہیں۔ عام طور پر اس سے تنگ دستی' غربت' مفلسی اور ناداری مراد لی جاتی ہے۔ دینِ اسلام میں ''فقر'' سے وہ راہ یا وہ طریق مراد ہے جو...
  22. جواب: کہ میرا پریم پتر پڑھ کر تم ناراض نہ ہونا

    واہ بہت خوووووووووووووووو جی ھاھاھااھ
  23. جوابات
    0
    مناظر
    634

    ﺳﻨﻮ ﺍﮮ ﻣﺤﺮﻡِ ﮨﺴﺘﯽ !

    ﺳﻨﻮ ﺍﮮ ﻣﺤﺮﻡِ ﮨﺴﺘﯽ !
    ﺳﻨﻮ ﺍﮮ ﺯﯾﺴﺖ ﮐﯽ ﺣﺎﺻﻞ !
    ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
    ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺟﺲ ﻗﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﮔﻢ ﮐﺮﻭﮞ
    ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
    ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ
    ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻮﭺ...
  24. غمِ ہجراں کی ترے پاس دوا ہے کہ نہیں

    غمِ ہجراں کی ترے پاس دوا ہے کہ نہیں
    جاں بلب ہے ترا بیمار ، سنا ہے کہ نہیں

    وہ جو آیا تھا، تو دل لے کے گیا ہے کہ نہیں
    جھانک لے سینے میں کم بخت ذرا ، ہے کہ نہیں

    مخمصے میں تری آہٹ نے مجھے ڈال دیا...
  25. دیارِ شوق میں کب رتجگا نہیں ہوتا

    دیارِ شوق میں کب رتجگا نہیں ہوتا
    مگر ہر آنکھ کو یہ حوصلہ نہیں ہوتا

    کسی کسی پہ ہی کھلتا ہے رازِ ہجر و وصال
    ہر ایک دل کو یہ منصب عطا نہیں ہوتا

    لگی ہے بھیڑ مناظر کی تا بہ حدِّ نگاہ
    جو دیکھو تو...
نتائج کی نمائش 1 تا: 25 از: 265
صفحہ 1 از 11 1 2 3 4