تلاش:

Type: Posts; رکن: ٹیکسٹ ماسٹر

صفحہ 1 از 3 1 2 3

تلاش: تلاش 0.00 سیکنڈ تک جاری رہی۔

  1. جوابات
    34
    مناظر
    7,833

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    چیٹ روم کے لئے ہر بندہ، بندی ایک ٹائم مقرر کرے کہ اس ٹائم بیٹھا کریں گے ایک گھنٹہ یا دو گھنٹے دئیے جائیں، اور روزانہ کا کوئی ٹوپک مقرر کیا جائے جس موضوع پر وہاں بیٹھنے والے گفتگو کریں اس سے ایک...
  2. جوابات
    16
    مناظر
    9,405

    جواب: اردو منظر کی چوتھی سالگرہ

    اردومنظر کے سب ممبران کو سالگرہ مبارک ،
    ھماری جانب سے بھی اور ھماری فیملی اور دوستوں کی جانب سے بھی بہت بہت مبارک
  3. جواب: 3جی / 4 جی کانیاسب فورم بنایاجائے

    کوئی بھائی یا بہن اس ٹیکنالوجی کا تعارف بھی کرادے کہ یہ کیا چیز ہے اور کس کام آتی ہے اور اس سے کیسے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہےاوراس کو کیسے حاصل کیا جائے۔؟ ۔جزاک اللہ خیرا
  4. جوابات
    11
    مناظر
    3,348

    جواب: 11 نال 12

    اور اس پہیلی کا ایک اور مطلب بھی نکلتا ھے کہ یہ کرکٹر ہیں مگر بارھویں کھلاڑی ھیں جی یا پھر انکی حیثیت یہ خود اس فورم پر بارھویں کھلاڑی جیسی سمجھتے ھیں جی
  5. جوابات
    11
    مناظر
    3,348

    جواب: 11 نال 12

    صفدر جی کا مطبل یہ ھے کہ وہ اپنے گھر میں گیارہ افراد میں سے بارویں ھیں حیرت ھے کہ آپکو انکی یہ پہلی بھی سمجھ مین نہیں آئی جی
  6. جوابات
    4
    مناظر
    775

    جواب: محاوروں کی برسات

    ناکوں چنے چبانے پڑتے ہیں ،بڑے پاپڑبیلنے پڑتے ہیں تب کہیں جاکر ایسے مضمون منصہء شھودپر آتے ہیں،جن میں محاورےاس طرح قطارا ،درقطار آتے ہیں، اللہ کرے زورقلم اورزیادہ ،آمین
  7. جوابات
    2
    مناظر
    1,787

    جواب: وقت نہ

    محترمہ جاذبہ جی میرا مشورہ ہے آپ کے لئے کہ آپ خود بھی طبع آزمائی کیجئے آپ کو اللہ سبحانہ وتعالٰی نے صلاحیت دی ہے جب آپ اتنا اچھا انتخاب کرسکتی ہیں تو خود کتنا اچھا لکھیں گی سبحان اللہ ماشآء اللہ
  8. جوابات
    11
    مناظر
    2,758

    جواب: رہی نا گفتبہ

    مجھے حیرت ہے کہ جتنی محنت لوگ دوسرے شاعر کی شاعری لگانے میں کرتے ہیں اس سے کم محنت میں اپنی شاعری بنائی جاسکتی ہے جی کیا خیال ھے آپکا بے باک جی
  9. جوابات
    11
    مناظر
    2,758

    جواب: رہی نا گفتبہ

    بے باک جی واہ کیا کہنے آپ کے کہ عورت سے مردوں والا کام کروادیا ویسے میرا ایک مشورہ ہے بے باک جی آپکے لئے کہ میں نے ایک سائیٹ پر دیکھا تھا کہ انہوں نے اپنی سائیٹ پر عدسہ بھی رکھا ہوا تھا اگر...
  10. جواب: انگڑائی پر انگڑائی لیتی ہے رات جدائی کی

    ہنستے ہنستے دولہا بھی روٹھ گیا ھم سے ،
    کیسی عجیب ہے یہ رسم جوتا چھپائی کی
  11. جواب: رات کے اندھیرے میں دیکھنے والے لینز تیار

    آپ لوگوں نے اب تیار کئے یہ لینس مگر بلی کے پاس تو کافی عرصے سے تھے یہ لینس اسی سے ادھار لیکر کام چلا لیتے جی۔۔!
  12. جوابات
    2
    مناظر
    1,881

    جواب: حسن کا سوال

    حسن کا سوال تو اچھا تو اچھا تھا مگر جواب بھی لا جواب تھا جی ۔۔۔سبحان اللہ
  13. لندن میں جانے والی ایک تبلیغی جماعت کی کارگزاری

    ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻟﻨﺪﻥ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ
    ﺯﻭﺟﮧ ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻓﺮﻣﺎ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﭼﻨﺪ ﻟﻮﮒ
    ﺁﺋﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﭘﮕﮍﯼ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﮬﻮﺋﮯ .. ﮐﻮﺋﯽ ﻋﺼﺮ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﮬﻮ
    ﺭﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﭘﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﺍﻭﺭ
    ...
  14. جوابات
    5
    مناظر
    984

    جواب: تبليغي جماعت

    ماشآءاللہ تبلیغی جماعت کی کچھ خصوصیات یہ بھی ہیں کہ نہ انکی کوئی خاص یونیفارم ہے نہ ہی رکنیت فارم ہے کسی بھی مسلک کسی بھی قوم کسی بھی ملک کا باشندہ اس جماعت میں داخل ھوسکتا ہے غریب یا امیر عالم یا...
  15. محترم ایڈمن صاحب کا دیا ہوا لنک زدو والوں نے...

    محترم ایڈمن صاحب کا دیا ہوا لنک زدو والوں نے ڈیلیٹ کردیا ہے اسلئے نیا لنک ڈھونڈ کر نئے قارئیں کو پریشانی سے بچانے کے لئے یہاں دے رہا ہوں اگر ایڈمن صاحب کی نظر میرے اس جواب پر پڑھے تو وہ اپنے پرانے...
  16. محترمہ rubina صاحبہ کوخوش آمدید

    http://urdulook.info/imagehost/?di=BS56http://urdulook.info/imagehost/?di=BS56http://urdulook.info/imagehost/?di=BS56http://urdulook.info/imagehost/?di=BS56http://urdulook.info/imagehost/?di=BS56http:...
  17. اصلاح معاشرہ کی ضرورت اور تعلیمات نبویﷺ

    اسلامی تعلیم کا بنیادی مقصدانسانی معاشرے کی اصلاح کرنا ہے، اور اس طرح اصلاح کرنا ہے کہ دنیا میں تمام انسان امن و امان کی زندگی بسر کریں اور اس طرح زندہ رہیں کہ اخلاق کا دامن کبھی ہاتھ سے نہ چھوٹے اور...
  18. جوابات
    3
    مناظر
    410

    ایم اے ملک 56 کو خوش آمدید

    [http://urdulook.info/imagehost/?di=BS56http://urdulook.info/imagehost/?di=BS56http://urdulook.info/imagehost/?di=BS56http://urdulook.info/imagehost/?di=BS56http://urdulook.info/imagehost/?di=BS56http...
  19. دس لاکھ شامیوں کی بیرون ملک نقل مکانی

    اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ شام میں جاری تنارع سے بچنے کے لیے ملک چھوڑ کر دیگر ممالک میں پناہ لینے والے شامی باشندوں کی تعداد دس لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
    اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیناں کا کہنا...
  20. جوابات
    3
    مناظر
    2,651

    ہمارا فورم

    ماشآء اللہ آپ دوستوں نے یہ سلسلہ اچھا شروع کیا ہے
    ہماری رائے یہ ہے کہ
    مقابلے سے صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے
  21. جوابات
    10
    مناظر
    3,557

    اک نظر ادھر بھی۔۔۔۔

    محترم بے باک جی بہت خوب کہیں سنا تھا کہ عقل مند کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے مگر آج ہم نے یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھ بھی لیا کہ عقل مند اشارہ کو کیسے سمجھتا ہے اور اس پر کیسے عمل کرتا ہے جی ۔ اللھم زد...
  22. جناب سقراط کو مبارک ۔ سوپر موڈریٹر کا درجہ

    محترم سقراط صاحب کو ترقی ملنے پر ہم ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہیں اور دعاء کرتے ہیں کہ اسی طرح دین ودنیا کے تمام معاملات میں سقراط صاحب ترقی کرتے رہں اور اردو منظرفورم کے دوستوں کواپنی...
  23. جوابات
    9
    مناظر
    3,344

    ہابیل و قابیل کی داستان

    دنیا کا سب سے پہلا قتل یہ تھا جسمیں قابیل نے ہابیل کو قتل کیا تھا اورحدیث شریف کا مفھوم ھے کہ جو کسی برائی کو شروع کرتا ہے تو جب تک وہ برائی چلتی ھے اس وقت تک برائی کی ابتدا کرنے والےکو گناہ ملتا...
  24. جوابات
    10
    مناظر
    3,557

    اک نظر ادھر بھی۔۔۔۔

    محترم فرحان اشرف صاحب آپکا بہت بہت شکریہ جو آپ نے بے باک صاحب کو متحرک کردیااور انہوں نے اپنے ماضی کی یادوں کے خزانے میں سے خوبصورت موتی نکال کر ھم سب کے سامنے رکھ دئیے اس پر علامہ اقبال (رح)کا ایک...
  25. فورم پر تازہ موضوعات کے لئے اضافہ۔۔۔

    محترم ایڈمن صاحب عرض یہ ھے کہ اھم موضوعات کی پٹی بہت چوڑی ھےاور بھدی لگ رہی ہے اسکی جگہ پر تازہ ترین مراسلوں جتنی تین3 پٹیان آسکتی ھیں آپ اھم موضوعات میں کتاب کا نام ٹیکسٹ کی صورت میں ایک پٹی کی...
نتائج کی نمائش 1 تا: 25 از: 58
صفحہ 1 از 3 1 2 3