سینیٹ کا نیلام گھر ۔۔۔۔ مظہر عباس
زمانہ طالبعلمی میں اکثر یونین کے الیکشن کے موقع پرہم ایک نعرہ بڑے زوروشورسے لگاتے تھے۔ نہ بکنے والا نہ جھکنے والا۔طلبہ وطالبات بھی ووٹ دیتے وقت امیدوار کے کردار...
Type: Posts; رکن: حبیب صادق
سینیٹ کا نیلام گھر ۔۔۔۔ مظہر عباس
زمانہ طالبعلمی میں اکثر یونین کے الیکشن کے موقع پرہم ایک نعرہ بڑے زوروشورسے لگاتے تھے۔ نہ بکنے والا نہ جھکنے والا۔طلبہ وطالبات بھی ووٹ دیتے وقت امیدوار کے کردار...
سفر پر سفر
بیابان و صحرا کو میں زیر کرتا
چلا جا رہا ہوں
مگر یہ یقیں ہے
کہ تاریک آنکھوں سے پردہ ہٹے گا
اندھیرے اجالوں میں تبدیل ہوں گے
نظر مجھ کو آئے گا روشن ستارہ
کہ چاہت میں جس کی
ازل...
دوسرا بستر
سجائے خواب آنکھوں میں
سحر سے شام تک
انجان راہوں میں
ابھرتے ڈوبتے سایوں کو تکتی ہے
کوئی شہزادہ آ جائے
بنا کر خواب کا حصہ
اسے لے کر چلا جائے
کھلا رہتا ہے ہر لمحہ
انجام
ہمیشہ میں نے دیکھا ہے
کہ سورج شام ہوتے ہی
سما جاتا ہے اپنی موت کی آغوش میں
لیکن
عجب ہے موت کی وادی
جہاں سے لوٹ کر کوئی نہیں آتا
اگر ہے زندگی سورج
تو اک دن ڈھل ہی جائے گی
ندیا
کل کل کرتی جاتی ندیا
کتنی ہنستی گاتی ندیا
جیون کا سنگیت سناتی
بل کھاتی شرماتی ندیا
پانی سے بھر جاتی ہے جب
ساگر میں مل جاتی ندیا
موجیں لہریں جھلمل جھلمل
سب کے دل کو بھاتی ندیا
عبث
مرا گھر اجنبی لگتا ہے کیوں آخر
وہ راہیں بھی
جو گھر تک لے کے جاتی ہیں
کبھی تھیں آشنا مجھ سے
مگر نا آشنا اب ہیں
بہت مایوس ہوں سب سے
مجھے پہچاننے والا
نہیں کوئی
لکیریں
ہتھیلی کی لکیروں میں
مقدر قید ہے
عمر رواں کے بیشتر لمحے
نہ جانے کون سی آسودگی کی جستجو میں
کتنے ہی دریاؤں کو اک رو میں پیچھے چھوڑ آئے ہیں
مگر ساحل پہ آ کر
میرے پیاسے ہونٹ اب تک...
اسلامی معاشرے میں اخلاق کی اہمیت ۔۔۔۔۔ عبدالقادر شیخ
حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ ’’اللہ کے بندوں میں اللہ کا سب سے پیارا وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔‘‘
اخلاق ’’خلق‘‘ کی جمع ہے، جس کے معنیٰ...
محافظ فرشتے ۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی
کنانہ عدوی بیان کرتے ہیں کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ، جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اورعرض کیا: یارسول اللہ ! مجھے بتائیے...
حکمت ۔۔۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی
حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا : اے ابو الحسن ! مجھے کچھ نصیحت کرو۔حضرت...
قصہ مختصر والٹن ایئر پورٹ
والٹن ایئر پورٹ کے قیام کا ڈول 1918ء میں ڈالا گیا تھا۔ تب پنجاب کے وزیربلدیات گوکل چند نارنگ کے توسط سے ہوابازوں کے ایک گروپ نے لاہور میں فضائی پٹی تعمیر کرنے کی درخواست...
خان صاحب کے وعدے اور حقیقت .... خالد مسعود خان
یقین کریں مجھے عمران خان صاحب سے یہ اختلاف ہرگز نہیں کہ ان کے دور میں ملک میں سونا مہنگا ہو گیا ہے۔ یہ باقی ساری دنیا میں بھی اسی نسبت سے مہنگا ہوا...
’’ میں نہ مانوں‘‘ والا رویّہ ! ....محمد اظہار الحق
جتنے مضبوط اعصاب ہم مسلمانوں کے بالعموم اور ہم پاکستانیوں کے بالخصوص واقع ہوئے ہیں ‘ کم ہی کسی کے ہوں گے! یہ ایک تقریر تھی جو وڈیوپر میں نے سنی‘...
وزیراعظم کیا کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔ انجم فاروق
کیا سانسوں کے بغیرزندگی کی بقا ممکن ہے؟ کیا تیل کے بِنا دیے کی روشنی کا تصور کیا جاسکتا ہے؟ کیا خوشبو کے بغیر پھولوں کی قدرو قیمت وہی رہتی ہے؟کیا جدوجہد...
*سینیٹ کی 37 خالی نشستوں پر انتخابات آج ہوں گے*
پارلیمنٹ ہاؤس، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں میں پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوگی اور بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
واضح...
الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی سے متعلق ویڈیو کا نوٹس لے لیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس کی...
*سینیٹ الیکشن کیلئےعمران خان نے ہررکن اسمبلی کو پچاس،پچاس کروڑدیئے:بلاول*
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم اراکین اسمبلی کو خریدنے کیلئے ریاست کا پیسہ استعمال کر...
دشمن ایجنسیوں کے ناپاک ارادوں سے باخبر اور پرعزم رہنا ہوگا: آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن ایجنسیاں آپریشن رد الفساد کے نتیجے میں حاصل شدہ فوائد کو سبوتاژ...
یہ بستیاں ویراں نہیں
نہیں یہ بستیاں ویراں نہیں
اب بھی یہاں کچھ لوگ رہتے ہیں
یہ وہ ہیں جو کبھی
زخم وفا بازار تک آنے نہیں دیتے
یہاں کچھ خواب ہیں
جو سانس لیتے ہیں
جوان خوابوں کو تم دیکھو تو...
وہ لمحہ
اسے تو ہوش ہی نہ تھا
کھلی ہتھیلیوں پہ جو
نصاب ہجر لکھ گیا
کہ وقت کیسے تھم گیا
ادا جعفری
نقش بر آب
سال ہا سال محبت جو بنا کرتی ہے
رشتۂ قلب و نظر پلۂ ریشم کی طرح
ایک جھونکا بھی حوادث کا اسے کافی ہے
پہلوئے گل میں دھڑکتی ہوئی شبنم کی طرح
یہ محبت کے بنائے ہوئے ایوان بلند
ایک...
بے نوا ہیں کہ تجھے صوت و نوا بھی دی ہے
جس نے دل توڑ دئے اس کو دعا بھی دی ہے
وہ جو طوفاں کو سفینہ کبھی ساحل سمجھے
یورش* قطرۂ شبنم سے خفا کیا ہوں گے
ایک بار اور حساب دل و دلدار کرو
نقد...
سانجھ بھئی پردیس
بے کواڑ دروازے
راہ دیکھتے ہوں گے
طاق بے چراغوں کے
اک کرن اجالے کی
بھیک مانگتے ہوں گے
کیوں جھجک گئے راہی
کیوں ٹھٹک گئے راہی
ڈھونڈنے کسے جاؤ
انتظار کس کا ہو
آشوب آگہی ۔۔۔ ادا جعفری
جیسے دریا کنارے
کوئی تشنہ لب
آج میرے خدا
میں یہ تیرے سوا اور کس سے کہوں
میرے خوابوں کے خورشید و مہتاب سب
سنو
جان
تم کو خبر تک نہیں
لوگ اکثر برا مانتے ہیں
کہ میری کہانی کسی موڑ پر بھی
اندھیری گلی سے گزرتی نہیں