ھمیں اج ھی اپنے کل کی فکر کر لینی چائیے وہ کل صبح کا نام نھیں کل قبر کانام بھی ھے کل میدان محشر بھی ھے حساب وکتاب بھی ھے یہ سب ھمارا کل ھے جسکی تیاری آج کرنی ھے قبر صندوق عمل ھے دیکھلیجئے اس صندوق...