سحر ہونے کو ہے ۔۔۔۔ محمد عمران

گئے وقتوں کی بات ہے چار ٹھگوں نے اپنی بکری فروخت کے لیے شہر لے کرجاتے ہوئے ایک سادہ لوح دیہاتی کو لوٹنے کا منصوبہ بنایا، ایک ٹھگ اسے گاوں سے باہر ملا ، حال احوال کے...