بہت معلوماتی اثرپذیر تحریر ہے
Type: Posts; رکن: شاہنواز
بہت معلوماتی اثرپذیر تحریر ہے
پاکستان نے اپنا جذبہ خیرسگالی دکھادیا ہے لیکن بدقسمتی سے انڈیا نے اس کو پاکستان کی کمزوری سمجھ لیا
اور ڈومور کا مطالبہ کردیا ہے یعنی ساراالزام پاکستان کے سرپر ڈالنا شروع کردیا ہے جس میں پاکستان کے...
السلامم علیکم
عرصہ دراز کے بعد میری یہاں واپسی ہوئی ہے وجہ کچھ ناگزیر حالات اور اھلیہ کی وفات بعد کچھ حالات ایسے ناگزیر ہوگئے کہ کچھ سمجھ نہیں آیا اللہ پاک کا شکر ہے کہ زندگی میں واپسی...
میں پہلے ہی یہ بات بیان کرچکا ہوں جس وقت بلوچستان میں نیا نیا مسئلہ سر اٹھایا تھا کہ بلوچستان کی طرف بھی اک نظر کرم کی جائے اس سے پہلے کہ پانی سر سے اونچا ہوجائے اور پاکستان دشمن قوتیں اپنا سر...
بہت ہی عمدہ سو لفظوں کی کہانیاں عمدہ تجزیہ
یہ تو ہونا ہی تھا اس کوکہتے ہیں مکافات عمل جی ہاں بکرے کی ماں کب تک خیرمنائے گی اس بات کو یو ں بچوں کے اندازمیں سمجھ لیناچاہئے کہ اللہ پاک اپنی رسی کو ڈھیل دیتا ہے اور جب کھینچتا ہے تو پھر کہیں...
یہ ایک افسوسناک مقام ہے پاکستان کا نام اسلامی دنیا میں ایک مذاق بن کر رہ گیا ہے اور کچھ نہیں اپنے اختلافات میں میڈیا میں اس قدر فخر کے ساتھ بیان کرتے ہیں کہ جیسے اس قوم کے لئے بڑا کارنامہ...
جناب سید صاحب جی کس کو کہہ رہے ہیں یہ تو کوئی بات نہیں کہا ان کو جاتا جس پر کوئی بات اثر ہوتی ہو
بہت عمدہ سوال ہے اور اس کا جواب بھی ہم سب کے پاس ہے پہلے تو صرف جہاد کو دہشت گردی قرار دیا گیا پھر طالبا ن کو دہشت گرد قرار دیا گیا۔ طالبان کا ابھی دور ختم نہیں ہوا تھا کہ آئسس کے نام سے ایک...
سعودیہ ایران تنازعہ نئی بات نہیں ہے ایک موقع پر حج کے دوران ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی بھی موجود تھے تو اس وقت کے امام کعبہ نے خطبہ حج میں ایرانی صدر کی موجودگی میں ایسا خطبہ ارشاد فرمایا تھا کہ...
بہت بہت مبارک ہو انجم رشید جی کو
اللہ پاک ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
ان کو مزید ایسی بہاریں دیکھنا نصیب ہوں
زندگی میں مزید کامیاب و کامرا ن رہیں
کڑوا سچ اور یہ حقیقت ہے کہ اس کی اصلاح کی بجائے یہ کہہ دیا جائے کہ ناقابل اشاعت ہے
حسن
حسن پر کتنا کچھ لکھا گیا ہے اور لکھا جارہا حسن کی تعریف اگر ادبی طور پر کی جائے تو اس کے لئے الفاظ کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا پڑتا ہے کہ یہ موضوع اپنی جگہ جہاں لطافت لئے ہوئے وہاں سنگینی...
تلاش
ہماری روزمرہ کی زندگی میں انسان کسی نہ کسی تلاش میں رہتا ہے اگر یہ کہنا بجا ہوگا کہ زندگی کا محور ہی تلاش ہے ۔ کوئی بھی اس بات سے انکار نہیں نہیں کرسکتا کہ وہ زندگی میں کچھ تلاش نہیں کررہا ہے...
چائے کا کپ
چائے ہماری روزمرہ کی زندگی ایک لازمی جز بن چکی ہے اگر سارا دن تو کیا ایک صبح کو جائے کا کپ نہ ملیں تو سارا دن ہی بدمزہ گزرجاتا ہے چائے کے ایک کپ کے ساتھ کتنی ہی کہانیاں جڑی ہوئیں ہیں...
بالکل جناب شکریہ یہ سچ ہے اور زرداری صاحب تو بدلیاتی بینر سے ہی غائب ہوگئے ہیں
قوم کی پہچان ہی اس کی اپنی مادری زبان سے ہوتی ہے اور دنیا بھر میں رواج بھی یہ ہی کہ اپنی زبان میں تعلیم دو چاہے وہ فرینچ ہو یا جاپانی یا جرمنی سب اپنی اپنی زبانوں میں تعلیم دیتے ہیں اور انگریزی...
اناللہ واناالیہ راجعون
آہ اشتیاق احمد
جیسے ہی میں لاگن ہوا تو ایک خبر پر میری نظر پڑتے ہی میرے ہوش اڑگئے جی وہ خبر ہی ایسی تھی سب کے ہر دلعزیز محبوب مصنف اشتیاق احمد کے انتقال کی خبر سنی تو...
بن سکتا ہے ورڈ پریس پر
اب لوگ دھاندلی نہیں کام چاہتے ہیں لوگوں کی آنکھیں کھل گئیں ہیں اس کی زندہ مثال سندھ کے بلدیاتی الیکشن ہیں ا و ر اس میں ایم کیو ایم کا صفایا ہوگیا ہے
السلام علیکم..
عزیزم میں آپ کو ایڈریس دے رہا ہوں یہاں بن سکتا ہے
www.000webhost.com
بہت خوب بہت اعلٰی جی معلوما ت پہنچانے کے لئے شکریہ
کرپشن کی جڑیں اتنی مضبوط ہوچکی ہیں کہ اب ان چھٹکار ا پانا انتہائی مشکل بلکہ دشوار ترین کام ہے
السلام علیکم
محترم عزیزم
دعائے صحت کے لئے درخواست ہے کہ میری وائف جی کو بریسٹ کینسر ہے آپ سب دعائے صحت کے لئے استدعا ہے
السلام علیکم
بریسٹ کینسر (چھاتی کا کینسر) کا علاج
یہ موضوع انتہائی حساس ہے یہاں صحت کا کوئی اور پینل موجود نہیں تھا تو مجبوری مین یہاں لکھ رہاہوں - یہ بہت حساس موضوع ہے اورلوگ اس بارے میں بات کرنا...