ٹماٹر مرغ

اجزاء: ثابت مرغ ایک عدد،ٹماٹر1/2کلو،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،زیرہ دو چائے کے چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،تیل ایک کپ۔دم میں ڈالنے...