تلاش:

Type: Posts; رکن: حبیب صادق

صفحہ 1 از 20 1 2 3 4

تلاش: تلاش 0.07 سیکنڈ تک جاری رہی۔

  1. پاکستان کی کارکردگی بلیک لسٹ میں لےجانے والی نہیں،فنانشل ایکشن ٹاسک فورس

    پاکستان کی کارکردگی بلیک لسٹ میں لےجانے والی نہیں،فنانشل ایکشن ٹاسک فورس

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کی گرے لسٹ کی حیثیت برقرار رکھتے ہوئے اسے جون تک مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی کارکردگی...
  2. سرینگر میں ‘’کشمیر بنے گا پاکستان’’ کے پوسٹرز لگ گئے

    سرینگر میں ‘’کشمیر بنے گا پاکستان’’ کے پوسٹرز لگ گئے

    مقبوضہ وادی میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے ممکنہ دورے کے بائیکا ٹ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، سرینگر میں "کشمیر بنے گا پاکستان "کے پوسٹرز...
  3. این اے 75 کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار، پورے حلقے میں الیکشن کرانے کا حکم

    این اے 75 کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار، پورے حلقے میں الیکشن کرانے کا حکم

    الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ الیکش کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف الیکشن...
  4. گوادر…ادھوری نہیں پوری کہانی ... منیر احمد بلوچ

    گوادر…ادھوری نہیں پوری کہانی ... منیر احمد بلوچ

    ففتھ جنریشن وار فیئر یا ہائبرڈ وار کی تکنیک دیکھنے میں بہت سادہ لگتی ہے لیکن یہ اس قدر پُر اثر ہے کہ اس کی کاٹ سے لوہے اور سٹیل کی بڑی بڑی چادریں...
  5. محنت ضائع نہیں جاتی ۔۔۔۔۔ عمار چوہدری

    محنت ضائع نہیں جاتی ۔۔۔۔۔ عمار چوہدری

    مشقت اور کامیابی کی اس حقیقی داستان میں آج کل کے نوجوانوں کیلئے ایک سبق شارٹ کٹ کا بھی ہے۔ زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا۔ اگر کوئی شارٹ کٹ سے تیزی سے اوپر...
  6. سینیٹ الیکشن، خفیہ ووٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں فیصلہ پارلیمنٹ کریگی: سپریم کورٹ

    سینیٹ الیکشن، خفیہ ووٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں فیصلہ پارلیمنٹ کریگی: سپریم کورٹ

    سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ خفیہ ووٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں فیصلہ...
  7. لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی

    لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی

    لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔

    جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر...
  8. احسان اللہ احسان کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ترجمان پاک فوج

    احسان اللہ احسان کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ترجمان پاک فوج

    پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان کو...
  9. خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری ؒ ۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان

    خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری ؒ ۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان

    خواجہ معین الدین حسن چشتی سَجِزی اجمیری رحمہ اللہ تعالیٰ برصغیر پاک وہند میں تصوف کے سلسلۂ چشتیہ کے بانی ہیں۔ سلسلۂ چشتیہ حضرت ابواسحاق...
  10. سملی ڈیم ، سملی دیوی اور لوک داستانیں ۔۔۔۔۔ خاور نیازی

    سملی ڈیم ، سملی دیوی اور لوک داستانیں ۔۔۔۔۔ خاور نیازی

    اسلام آباد مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں آباد ایک خوبصورت شہر ہے جس کے شمال مشرق میں مری کا پہاڑی سلسلہ اور تقریباََ 40 کلو میٹر کے فاصلے پر...
  11. سینیٹ الیکشن اور ضمنی انتخابات کی کشیدگی ۔۔۔۔ خاورگھمن

    سینیٹ الیکشن اور ضمنی انتخابات کی کشیدگی ۔۔۔۔ خاورگھمن

    رواں ہفتے کی ایک گرما گرم خبر الیکشن کمیشن کی جانب سے سیالکوٹ میں ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقہ نمبر 75کے ضمنی انتخابات سے متعلق مسلم لیگ...
  12. الیکشن میں دھاندلی کی منفی روایت آج بھی برقرار.. عبدالکریم

    الیکشن میں دھاندلی کی منفی روایت آج بھی برقرار.. عبدالکریم



    پاکستان میں آج بھی الیکشن دھاندلی کے بغیر نہیں ہوتے، آج بھی ہارنے والا اپنی ہار نہیں مانتا بلکہ جو بھی الیکشن ہارتا ہے وہ یہی کہتا...
  13. جوابات
    0
    مناظر
    9

    زیورِ علم

    زیورِ علم
    ویسے تو تمام انسان اﷲ کے بندے ہیں مگر وہ لوگ جو زیورِ علم سے آراستہ ہوتے ہیں وہ اﷲ کے نزدیک زیادہ مقرب و محبوب ہوجاتے ہیں۔ جو لوگ علم کے نُور سے منوّر ہوجاتے ہیں، ان کے بارے میں اﷲ تعالیٰ...
  14. جوابات
    0
    مناظر
    3

    معلم کا مقام

    معلم کا مقام

    معلم کا مقام اسلام میں بہت بلند ہے۔ حضور سرور کونینؐ نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم یہ کہ میرے بعد سب سے زیادہ سخاوت کرنے والا وہ شخص ہوگا جس نے علم سیکھا اور اس کو آگے پھیلایا۔ ایک اور...
  15. جوابات
    0
    مناظر
    3

    علم کی ضرورت اور اہمیت

    علم کی ضرورت اور اہمیت

    آپؐ کے ارشادات عالیہ کا مفہوم اور خلاصہ یہ ہے: ’’علم حاصل کرو، اﷲ کے لیے علم حاصل کرنا نیکی ہے۔ علم کی طلب عبادت ہے، اس میں مصروف رہنا تسبیح اور بحث و مباحثہ جہاد ہے۔ علم...
  16. علم شرف انسانیت .... ماہ طلعت نثار

    علم شرف انسانیت .... ماہ طلعت نثار


    رب کائنات نے اپنے بندوں پر بے شمار احسانات کیے ہیں، جن میں سے ایک عظیم احسان علم کی دولت ہے۔ اسی علم کی دولت کی وجہ سے انسان کو اشرف المخلوقات کے شرف سے نوازا...
  17. ایک چھبیلی نئی نویلی سندر پیاری لڑکی

    ایک چھبیلی نئی نویلی سندر پیاری لڑکی
    نئے چاند کی نورانی کشتی سے نیچے اتری

    آسمان سے لے کر زمیں تک پھول گرائے اس نے
    جدھر جدھر سے گزری گھر آنگن مہکائے اس نے

    اک البیلی نئی نویلی دودھ سی اجلی...
  18. جوابات
    0
    مناظر
    4

    ہزاروں سال کی بوڑھی ہے دنیا

    ہزاروں سال کی بوڑھی ہے دنیا
    مگر پھر بھی نئی لگتی ہے دنیا

    وہی ساگر وہی ان کی روانی
    وہی پربت وہی ان کی جوانی

    وہی جنگل وہی اشجار ان کے
    وہی منظر وہی اسرار ان کے

    وہی بادل ہزاروں روپ والے
  19. ابر کے ٹکڑے نٹ کھٹ لڑکوں جیسے گھوم رہے ہیں

    ابر کے ٹکڑے نٹ کھٹ لڑکوں جیسے گھوم رہے ہیں
    پانی کی بوچھاریں کھا کر پودے جھوم رہے ہیں

    برکھا رانی بڑی سیانی بادل بادل ڈولے
    پی ہو پی ہو پنکھ پسارے بن میں کوئل بولے

    دھیرے دھیرے مینڈک اپنا ساز...
  20. سورج اپنی پچکاری سے کرتا ہے یلغار

    سورج اپنی پچکاری سے کرتا ہے یلغار
    صبح کے اجلے دامن پہ ہے رنگا رنگ بہار

    نیلے پیلے لال گلابی رنگوں کی بوچھار
    جھومیں ناچیں دھوم مچائیں گلیاں اور بازار

    باجے تاشے سیر تماشے لے کر جاگی بھور ...
  21. سردی کھاتے دانت بجاتے آئے دسمبر بابا

    سردی کھاتے دانت بجاتے آئے دسمبر بابا
    رنگ برنگے اونی کپڑے لائے دسمبر بابا

    صبح سلونی گرم چائے کی پیالی لے کر دوڑی
    کیسا تھر تھر کانپ رہے ہیں ہائے دسمبر بابا

    ان کی داڑھی چاندی جیسی دھوپ پڑے...
  22. جوابات
    0
    مناظر
    7

    رات ہماری ماں جیسی ہے

    رات ہماری ماں جیسی ہے
    نیند ہماری آنکھ میں رکھ کر

    میٹھے میٹھے خواب دکھائے
    دور کہیں لے کر اڑ جائے

    دیس بدیس کی سیر کرائے
    رنگ برنگے ہلکے بادل

    بادل اندر بجتی پائل
  23. جوابات
    0
    مناظر
    5

    سڑک کنارے بیٹھ کے اکثر

    سڑک کنارے بیٹھ کے اکثر
    میں یہ سوچا کرتا تھا
    گھٹتے بڑھتے
    ٹیڑھے ترچھے
    لاکھوں سائے
    کس کا پیچھا کرتے ہیں
    عمر کنارے
    اب میں اپنا
    سندر سایہ
    ڈھونڈ رہا ہوں
  24. جوابات
    0
    مناظر
    7

    دونوں ایک ہی ذات میں گم تھے

    دونوں ایک ہی ذات میں گم تھے
    باتیں کرتے ہنستے کھیلتے
    چلتے چلتے اک دوجے کو
    دیکھ بھی لیتے
    آب و ہوا اور مٹی ایک
    ایک اٹھان
    دونوں اپنے وقتوں کی آواز بنے تھے
    دھن دریچے چہرہ مہرہ
    ایک تھا ان...
  25. گو رات کی جبیں سے سیاہی نہ دھل سکی

    گو رات کی جبیں سے سیاہی نہ دھل سکی
    لیکن مرا چراغ برابر جلا کیا

    جس سے دلوں میں اب بھی حرارت کی ہے نمود
    برسوں مری لحد سے وہ شعلہ اٹھا کیا

    پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یار
    عزم جواں کو میں...
نتائج کی نمائش 1 تا: 25 از: 500
صفحہ 1 از 20 1 2 3 4