ضرورت تو ہر انسان کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ خصوصا ضرورت رشتہ کی اہمیت سے تو انکار ممکن نہیں۔ یہی وجہ ہیکہ ہر شریف آدمی ضرورت نہ بھی ہو ضرورت رشتہ کا قائل ضرور ہوتا ہے بلکہ بہت سے شرفاء تو اخبار کی ہیڈ...