آکٹوپس کے تین دل ہوتے ہیں !...... وردہ بلوچ

٭ آکٹوپس کے تین دل ہوتے ہیں جو اس کے نیلے رنگ کے خون کو پمپ کرتے ہیں۔ ٭ آکٹوپس سپیوں کا رشتہ دار ہے لیکن ارتقا کے نتیجے میں اس کا خول نہیں رہا۔ ...