تلاش:

Type: Posts; رکن: حبیب صادق

صفحہ 1 از 20 1 2 3 4

تلاش: تلاش 0.05 سیکنڈ تک جاری رہی۔

  1. پڑھو اور جانو کرکٹ کہانی ۔۔۔۔ عثمان شاہد

    پڑھو اور جانو کرکٹ کہانی ۔۔۔۔ عثمان شاہد

    کرکٹ دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں سے ایک ہے،لیکن بہت سے لوگ اس کی تاریخ کے بارے میں لاعلم ہیں۔کرکٹ کی ابتداء کیسے ہوئی اور اس کھیل پر کون کون سے عروج و...
  2. جوابات
    0
    مناظر
    3

    ذرا مسکرائیے

    ذرا مسکرائیے

    پپو روزانہ اپنے میتھ کے ٹیچر کو فون کرتاٹیچر کی بیوی: تمہیں کتنی دفعہ کہا ہے کہ انہوں نے سکول چھوڑ دیا ہے تم پھر بھی روزانہ فون کرتے ہو۔پپو: یہ بار بار سن کر اچھا لگتا ہے

    ایک دن...
  3. ماہ رمضان کی آمد ۔۔۔۔۔ مفتی محمد اویس اسماعیل

    ماہ رمضان کی آمد ۔۔۔۔۔ مفتی محمد اویس اسماعیل

    ترجمہ ’’رمضان وہ مہینہ ہے، جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے، جو راہ راست دکھانے والی...
  4. ’’مرزاغالب کے اشعار نوجوانوں کو خون خرابے پر اکسا رہے ہیں‘‘

    ’’مرزاغالب کے اشعار نوجوانوں کو خون خرابے پر اکسا رہے ہیں‘‘
    اس عظیم شاعر کا نام دہشت گردوں کے آلہء کار کے طور پر مقدمہ نمبر 3036/2008 میں شامل کر لیا گیاتھا
    صہیب مرغوب
    انڈیا میں انسداد دہشت گردی...
  5. تقویٰ ۔۔۔۔ مولانا امین احسن اصلاحی

    تقویٰ ۔۔۔۔ مولانا امین احسن اصلاحی

    قرآن مجید کا اصرار ہے کہ اس کا دروازہ صرف انہی لوگوں کیلئے کھلے گا جو تقویٰ اور احسان کی صفتوں سے متصف ہوں گے ’’ روشنی کے اوپر روشنی! اللہ اپنے نور کی ہدایت جس...
  6. فضائل مضان ..... آغا سید حامد علی شاہ موسوی

    فضائل مضان ..... آغا سید حامد علی شاہ موسوی

    ترجمہ ’’اے ایمان والو تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلی امتوں پر کئے گئے تھے تاکہ تم متقی بن جاؤ۔‘‘(سورۃ البقرہ آیت 183)ماہ رمضان اللہ...
  7. پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

    پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت آرمی پروموشن بورڈ کے اجلاس میں پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی...
  8. ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کا میدان آج پھر سجے گا

    ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کا میدان آج پھر سجے گا

    پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی اور نواز لیگ کی نوشین افتخار میں سخت مقابلے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کر لیں۔ پولنگ سٹیشنز پر پولیس کے ساتھ...
  9. روس اور یوکرائن میں شدید کشیدگی، دونوں ملک جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے

    روس اور یوکرائن میں شدید کشیدگی، دونوں ملک جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے

    روس نے اپنی افواج کی بڑی تعداد سرحد پر پہنچاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جنگ چھڑ گئی تو یوکرائن کا خاتمہ ہوگا۔ ادھر امریکا نے اپنے...
  10. جوابات
    0
    مناظر
    2

    دوستی .....امجد خان

    دوستی .....امجد خان

    کسی جنگل میں ایک درخت پر دو کبوتر نر اور مادہ رہتے تھے۔وہ دونوں ہنسی خوشی زندگی گزاررہے تھے،کچھ دن پہلے مادہ نے انڈے دئیے تھے اور اب وہ ان پر بیٹھی ہوئی تھی کیونکہ چند دن تک...
  11. جواب: ڈرنا نہیں پڑھتے رہنا ۔۔۔۔۔ ایمن خان

    پسند اور جواب کا شکریہ
  12. میگا سیل، سرخ مرچ اور بجلی کا بل ۔۔۔ منیر احمد بلوچ

    میگا سیل، سرخ مرچ اور بجلی کا بل ۔۔۔ منیر احمد بلوچ

    شہر کے ایک بہت بڑے شاپنگ مال کے باہر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نہ ختم ہونے والی طویل قطاریں دیکھ کر آگے بڑھنے کا ارادہ ملتوی کرتے ہوئے واپس...
  13. اور تبدیلی کسے کہتے ہیں؟ ۔۔۔۔ زاہد اعوان

    اور تبدیلی کسے کہتے ہیں؟ ۔۔۔۔ زاہد اعوان

    تحریک انصاف نے تبدیلی کے نام پر قوم کے نوجوانوں کو متحرک کیا، ایک سو چھبیس دن تک دھرنا انتخابی اصلاحات کے لیے دیا، 2018ء میں بھرپور انتخابی مہم چلائی گئی،...
  14. جوابات
    0
    مناظر
    3

    مہنگائی ... حبیب اکرم

    مہنگائی ... حبیب اکرم

    اگر کوئی شخص مہنگائی کے معنی گھنٹے بھر کیلئے انٹرنیٹ پر تلاش کرنا شروع کردے تو اسے علم ہوجائے گا کہ مہنگائی دراصل علامت ہے ‘مسئلہ بازار میں رسد ہے۔ کوئی بھی چیز مہنگی اسی وقت...
  15. اللہ اپنے نور کو پورا کرنے والا ہے (القرآن)۔

    اللہ اپنے نور کو پورا کرنے والا ہے (القرآن)۔

    باطل کی آندھیاں اس چراغِ مصطفوی کو گل کرنا چاہتی ہیں۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ''وہ اپنے مونہوں سے (پھونکیں مارکر) اللہ کے نور کو بجھانا چاہتے ہیں اور...
  16. رسول اللہﷺ کا شعبان کے آخری دن کا خطبہ (حدیث نبوی ﷺ)

    رسول اللہﷺ کا شعبان کے آخری دن کا خطبہ (حدیث نبوی ﷺ)

    حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ''(ایک بار) رسول اللہﷺ نے شعبان کے آخری دن ہمیں ایک خطبہ ارشاد فرمایا: آپﷺ نے فرمایا: اے لوگو!...
  17. آمد رمضان ۔۔۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان

    آمد رمضان ۔۔۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان

    ''رَحب‘‘ کے معنی کشادگی کے ہیں اور کسی کو ''مَرْحَبًا بِکُمْ‘‘ کہنے کا مطلب ہے: ''آپ کے لیے ہمارے دل میں بڑی کشادگی ہے، کوئی انقباض نہیں ہے‘‘، عربی زبان میں اس...
  18. پاکستان نے جنوبی افریقا کو فیصلہ کن میچ ہرا کر سیریز جیت لی، فخر مین آف دی سیریز قرا

    پاکستان نے جنوبی افریقا کو فیصلہ کن میچ ہرا کر سیریز جیت لی، فخر مین آف دی سیریز قرار

    پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف فیصلہ کن میچ جیت لیا، سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ میزبان ٹیم 320 رنز کے ہدف...
  19. حکایت اقبال نوجوانوں کئےلیئے۔۔۔ پروانہ

    پروانہ

    شُتیدم در عدم پروانہ می گفت

    دمے از زندگی تاب و تبم بخش

    پریشاں کُن سحر خاکسترم را

    ولیکن سوز و ساز یک شبم بخش
  20. حکایت اقبال نوجوانوں کئےلیئے۔۔۔ اخترِ صبح

    اخترِ صبح

    گزشتی تیز گام اے اختر صبح

    مگر از خواب ما بیزار رفتی

    من از نا آگہی گم کردہ راہم

    تو بیدار آمدی، بیدار رفتی
  21. حکایت اقبال نوجوانوں کئےلیئے۔۔۔ گل اور خار

    محمد سہیل عمر
    حکایاتِ اقبال نوجوانوں کے لیے

    گل اور خار

    سحری گفت بلبل باغباں را

    دریں گل جز نہال غم نگیرد

    بہ پیری می رسد خار بیاباں
  22. پیپلز پارٹی نے سیاسی فائدے کیلئے پی ڈی ایم کو استعمال کیا، محمد زبیر

    پیپلز پارٹی نے سیاسی فائدے کیلئے پی ڈی ایم کو استعمال کیا، محمد زبیر

    سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سیاسی فائدے کیلئے اپوزیشن اتحاف پی...
  23. خواتین کے لباس سے متعلق وزیراعظم کا بیان، جمائما گولڈ سمتھ کا ردعمل آگیا

    خواتین کے لباس سے متعلق وزیراعظم کا بیان، جمائما گولڈ سمتھ کا ردعمل آگیا

    جمائما گولڈ سمتھ نے خواتین کے لباس سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید کرتی ہوں ان کے...
  24. معروف باڈی بلڈر اور سابق مسٹر پاکستان شہزاد آفریدی انتقال کرگئے

    معروف باڈی بلڈر اور سابق مسٹر پاکستان شہزاد آفریدی انتقال کرگئے

    معروف باڈی بلڈر اور سابق مسٹر پاکستان شہزاد آفریدی انتقال کر گئے کراچی۔ مرحوم نے کچھ روز قبل ہی ایک مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا...
  25. سرکاری نرخ پر چینی نہ بیچنے والوں کیخلاف ایکشن پلان

    سرکاری نرخ پر چینی نہ بیچنے والوں کیخلاف ایکشن پلان

    ڈپٹی کمشنر آپریشن کی نگرانی کریں، خود بھی وزٹ کرونگا،کمشنر

    کمشنر لاہور ڈویژن محمد عثمان نے سرکاری نرخوں پر چینی فروخت نہ کرنے والوں کے خلاف...
نتائج کی نمائش 1 تا: 25 از: 500
صفحہ 1 از 20 1 2 3 4