دُنیا میں ہر انسان چوبیس گھنٹوں میں سے تقریباً آٹھ گھنٹے نیند میں گزارتا ہے (یہ اوسطاً مقدار ہے)۔ بالفرض ایک انسان کی عمر ساٹھ سال ہے، تو اس کا مطلب اس نے اپنی زندگی کا ایک تہائی حصہ یعنی بیس سال...