میاؤں ایک لڑکی نے اپنی سہیلی سے کہا۔ "پتا ہے میری بلی اپنا نام بھی بول سکتی ہے۔"
سہیلی نے حیرت سے کہا۔ "اچھا! کیا نام ہے اس کا۔"
"میاؤں"۔ لڑکی نے جواب دیا۔