ایڈمن فلحال آرام فرما رہے ہیں
Type: Posts; رکن: نگار
ایڈمن فلحال آرام فرما رہے ہیں
خود چیف جسٹس بهی پریشان ہیں تو عوام ان سے بهی انصاف کی امید کیوں رکهیں ؟؟
اوپر سے نیچے تک سب ملے ہوئے ہیں ۔
ان کے خواب دیکهنے پہ بهی پابندی نہیں دیکهنے دیں
فورم پہ کوئی ہے ہی نہیں تو بہتری کیسے :smiley-angry015:
بہت بہت مبارک ہو جناب خوش رہیں آمین
اور میڈم جی آپ خود کہاں غائب ہیں ایف بی یاہو ج میل یا کونسے سنگ میل
ایک خوبصورت پیغام اور خوبصورت شیئرنگ شکریہ
اب کوئ مس جازبہ کو بھ بوجھ کر دکھائیں کہ فورم سے اتنی غیرحاضری کیوں ؟؟ :stop:
زمین ؟؟؟؟؟؟؟
نہیں پتا ناں اس لیے تو پوچھا
اگر کسی کو بم سے مارنا ہے تو حکومت سے رجوع کریں ہمارے حکمران اچھے کام کرنے سے الرجک ہیں
؟؟؟ ۔
سکہ جاری کرتے رہیں عوام کا کیا فائدہ حکمرانوں کا راج ہے
مقروض کہ بگڑے ہوئے حالات کی مانند
مجبور کہ ہونٹوں پہ سوالات کی مانند
کیا ہوگا جناب موقع مل گیا مختلف طبقوں کو کیونکہ ہم مسلمان تو ہیں لیکن ایک امت نہ بن سکے ہمارا کام صرف ایک
دورے پہ کیچڑ اچھالنا ہے ،، جنید جمشید کے بارے میں ایک مولوی کے کمنٹس سنے بہترین گالیاں دے...
http://www.dailymotion.com/video/x2bkjzg_mufti-naeem-about-junaid-jamshed-clarification_news
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک ان کو جنت میں عالی مقام نصیب کرے
آمین ثمہ آمین
مظلوم شوہر کی داستان بیان کرنے کا شکریہ
ھاھاھاھاھاھاھاھا بہت خوب
بہترین شیئرنگ پہ شکریہ
میں تو سوچ رہا ہوں اس تھریڈ کو ہی چیٹ روم بنا دیں ایک سال ہوگا چیٹ روم کا دھرنا ختم نا ہوا
بس کر دیں یار
شکریہ سونے کے دانت کے لیے :Ghelyon:
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرنے والوں کی معغفرت کرئے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ عبادت بھائی
مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے 2013ء میں جب تیسری مرتبہ وزیراعظم کی حیثیت سے حکومت شروع کی تو اخبارات اور میڈیا میں آنے والی خبروں سے یہ بات سامنے آئی کہ نواز شریف حکومت ملک میں امن وامان کی...
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں:
پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ،
سرہانے کے نیچے شاعری کی کتابیں،ڈئریاں رسالے اور ناول
شادی کے بعد لڑکے...