-
میرا مسئلہ
اسلام علیکم
میرا مسئلہ یہ کہ جب جی میل اکاونٹ مین پاس دیکر سائن ان کی بٹن کو کلک کرتا هون تو یہ جواب آتا هے
if youhave been ridirected to this page from the sign in page it means that acess to your google acount has been disable
پلیز مجهے سمجہائین کہ کیا کرون یہ نہ کهلا تو میری بلاگ کا کیا هوگا
کوئی طریقا بتائین اسے کهولنے کا
-
-
رکنِ خاص
جواب: میرا مسئلہ
کون سا اکاونٹ اور کہا کا کا ہے اکاونٹ بات آپ کی سمجھ نہیں نہیں آئی ؟
-
-
جواب: میرا مسئلہ
جی میل کا اکاونٹ نهین کهلتا
جب پاس ورڈ دیکر سائن ان پہ کلک کرتا هون تو مذکوره جواب آتا هے
-
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????