صفحہ 1 از 5 123 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 44

موضوع: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

  1. #1
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

    یہ ریڈیو سپیشل پیپلز کے لیے ہے ۔ اس ریڈیو کا آئیڈیا میرا ہے ۔ تکنیکی معاونت رضاصاحب کریں گے جبکہ مالی معاونت اوشو یعنی ملک بلال صاحب کریں گے برائے مہربانی ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں ۔ اگر کوئی بات بتانا بھول گیا ہو ں تو پروفیسر صاحب سے درخواست رہنمائی کریں شکریہ ۔ مجھے آپ احباب کی رائے کا شدت سےانتظار ہے۔ اس ریڈیو کو چلانے کے لیے سالانہ 800روپے کی ضرورت ہے جس بدلے میں پروفیسر صاحب آپنی ایک کتاب بطور تحفہ پیش کریں گے جس کے حقدار ابھی تک تین سال کے لیے ملک بلا ل صاحب ہیں جو کہ دو ہزار روپے دے رہے ہیں۔

  2. #2
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

    میری تجاویزکامیاب لوگ یا اس طرح کے نام سے بھی ایک سلسلہ ہونا چاہیے جس میں دنیا بھر سے اور خاص طور پر پاکستان کے مشہور سپیشل پرسنز کی حالات زندگی شامل ہو ۔ ایسے لوگ جنہوں نے انکی فلاح کے لیے نمایاں کام کیے ہوں ۔ایسے پروگرام جن سے انکا فائدہ ہو جیسے بریل ٹرینگ۔ مختلف امراض کے متعلق جدید تحقیق اور آگاہی۔
    سوالات کے جوابات ، مہمان شخصیت سپیشل پرسن یا سوشل ورکرز کا انٹرویو ہونا چاہے انکی حالات زندگی۔
    پروگرامز ایسے ہوں جس سے مزہ بھی آئے، علم بھی حاصل ہو، اور اس سے گائیڈ لائین بھی ملے۔
    ہر قسم کے سپیشل پیپلز کے لیے خاص اہتمام ہونا چاہیئے۔
    اس ریڈیوکی نشریات میں رحمدلی کا پہلو نہیں بلکہ دوستانہ ہونا چاہیئے۔
    آخری ادارت منجانب عزیزامین : 03-04-2015 وقت 12:01 AM

  3. #3
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

    اس منصوبه کی تکمیلی مدت پانچ سال هے درکار فنڈز کی مدت تین سال هے

  4. #4
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

    اسکے بعد یه منصوبه بطور اداره برائے مخصوص افراد بھی بن سکتا هے اس میں وسعت کی گنجائش هے

  5. #5
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

    کم از کم افراد 15افراد کی معاونت درکار هے

  6. #6
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

    مالی مدد کم ازکم 800 روپے سالانه کی بنیاد پر ہے جس کا زمہ جناب محترم بلال صاحب نے اٹھا لیا ہے

  7. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عزیزامین کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (03-05-2015)

  8. #7
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

    ریڈیو تین حصوں پر مشتمل هو گا ۔لائیو،آرکائیوز،آن ڈیمانڈ ٹریکس۔شروع میں ایک سال ڈیلی چار گھنٹے یا ایک گھنٹے کی لائیو نشریات ہو گی،جو دن اور رات میں تین مختلف اوقات میں رپیٹ هو گی تاکه زمان و مکان کی قید کے باوجود لسٹنر سن سکیں گے مزید هدایات اپ لوڈ هوتی رهیں گی، یہ پیغامات رضا صاحب کی طرف سے تھے

  9. #8
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

    نابینا افراد کے لیے رضاصاحب کی آواز میں۔غالب و میر،اقبالیات،اشفاقیات،واص فیات،فیضیات،کے لیکچرز اور کلام کی شرح جلد آن لائن دستیاب هو گی

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عزیزامین کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (03-05-2015)

  11. #9
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

    اور سب سے اهم ٹاپک،اسلام کے اجزا۔،میں سے ایتھکس،اخلاقیات،رواداری،ا حساس،احسان مندی،انفرادی حقوق و فرائض،اجتماعی حقوق و فرائض انسانیت دین فطرت و قدرت اس پر بھی کام جاری هے۔

  12. #10
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    جواب: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

    بہت خوب ایک اچھی کاوش ہے جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نحن عشاق الحسین ع
    اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
    اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں


  13. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے aliimran کا شکریہ ادا کیا:

    عزیزامین (03-04-2015)

صفحہ 1 از 5 123 ... آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University