نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: کراچی کا ہر دوسرا گھرانہ کسی نہ کسی جرم کا شکار

  1. #1
    رکنِ خاص سید انور محمود کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    754
    شکریہ
    198
    388 پیغامات میں 628 اظہار تشکر

    کراچی کا ہر دوسرا گھرانہ کسی نہ کسی جرم کا شکار


    کراچی کا ہر دوسرا گھرانہ کسی نہ کسی جرم کا شکار
    KARACHI-1-4.jpg
    گیلپ پاکستان سروے میں کہاگیا ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رہائش پذیر ہر دوسرا گھرانہ کسی نہ کسی طرح کے جرم کا شکار ہوچکا ہے، سٹریٹ کرائمز‘ کے لحاظ سے اورنگی ٹاؤن سرفہرست ہے جبکہ نیوکراچی میں رہنے والوں نے ان جرائم کا باقی شہر کی نسبت کم سامنا کیا۔ لیاری انفرادی لحاظ سب سے خطرناک علاقے کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ ملیر، سائٹ، صدر، گڈاپ، بن قاسم، کورنگی، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ میں جرائم کا تناسب 40 فیصد کے قریب ہے۔ گلشن اقبال، لانڈھی اور شاہ فیصل کالونی ایسے علاقے ہیں جہاں 30 فیصد خاندان جرائم کا سامنا کر چکے ہیں۔ کراچی میں موبائل فون چھینا جانا سب سے زیادہ پیش آنے والا جرم بن چکا ہے، اسکے بعد پرس چھینے جانے اور پھر موٹر سائیکل چھیننے کا نمبر آتا ہے،گھروں میں ڈکیتی صبح کے وقت اور رات گئے زیادہ ہوتی ہیں، رہن سہن سے ’امیر‘ دکھائی دینے والا طبقہ راہ چلتے زیا دہ لٹتا ہے، مردوں کے مقابلے میں راہ چلتی خواتین کو لوٹنے کی وارداتیں بہت کم ہوتی ہیں۔
    ۔۔۔ بشکریہ نوائے وقت ۔۔۔۔
    سید انور محمود

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے سید انور محمود کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (03-04-2015),تانیہ (03-04-2015)

  3. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    جواب: کراچی کا ہر دوسرا گھرانہ کسی نہ کسی جرم کا شکار

    چھوٹے جرائم بڑے جرائم کے لئے راہ ہموار کرتے ہیں۔۔۔۔ اگر چھوٹے جرائم بڑھ جائیں تو مستقبل میں اسے خطرے کی گھنٹی سمجھنا چاہیے۔۔۔
    نحن عشاق الحسین ع
    اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
    اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں


  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے aliimran کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (03-04-2015)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University