چار دوست
4 firad.jpg

چار دوستوں نواز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمن اوراسفندر ولی یارنے مل کر گیراج کھولا، لیکن ایک ماہ تک ایک بھی گاڑی ٹھیک ہونے کیلئے نہ آئی۔ کیوں؟ کیونکہ گیراج دوسری منزل پر تھا۔

گیراج بیچ کر انہوں نے ٹیکسی خریدی لیکن دو ماہ تک ایک بھی سواری نہیں ملی۔ کیوں؟ کیونکہ چاروں ٹیکسی میں بیٹھے سواریاں تلاش کرتے رہتے تھے۔

ایک رات ٹیکسی خراب ہوگئی چاروں دھکا لگاتے رہے لیکن ٹیکسی ایک انچ بھی نہیں ہلی۔ کیوں ؟ کیونکہ دودوست پیچھے کی طرف دھکا لگاتے رہے دو آگے کی طرف۔

دوست تو ساری دنیا میں رہتے ہیں لیکن ہمارے ملک کا حال ان جیسے دوستوں کی وجہ سے ہوا ہے۔
دیوانہ