نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: مگر اب چائے پیتا ہوں۔۔۔۔

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    مگر اب چائے پیتا ہوں۔۔۔۔

    اگر میں کچھ بناتی ہوں
    تو بس چائے بناتی ہوں
    پیو گے نا!
    اور میں اس بات پر مسکراتا ہی رہتا تھا
    کہ بنانا کچھ نہیں آتا
    بناتی ہو تو بس چائے
    مجھے چائے سے الجھن ہے
    نہیں پیتا، نہیں پیتا
    اور اب اس بات کو گزرے زمانے ہو گئے کتنے
    نہیں معلوم مجھ کو کہ وہ کیسی ہے
    کہاں پر ہے
    مگر اب چائے پیتا ہوں
    بڑی کثرت سے پیتا ہوں
    بڑی حسرت سے پیتا ہوں
    نحن عشاق الحسین ع
    اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
    اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں


  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے aliimran کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-26-2015)

  3. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: مگر اب چائے پیتا ہوں۔۔۔۔

    ہاہا
    واہ جی واہ



  4. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Dec 2016
    پيغامات
    2
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    جواب: مگر اب چائے پیتا ہوں۔۔۔۔

    واہ بہت اعلی

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University