صفحہ 1 از 53 1231151 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 523

موضوع: سلامتی کی دعا

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    سلامتی کی دعا

    گپ شپ میں ہی ہم ایک موضوع شروع کر رہے ہیں بہت دل کو لگتا ہوا کہ جب ہم یا ہمارے باقی ساتھی داخل ہوں تو وہ یہاں آ کے سلامتی کا پیغام لکھ سکیں ایک دوسرے کے لیئے اس طرح یہ سلسلہ دلچسپ تو ہو گا ہی لیکن ایک دعا بھی ہو گی اور ایک محبت کی لڑی جیسا محسوس ہو گا جس میں اپ ایکدوسرے کے لیئے محبت و سلامتی کے دعائیہ موتی پروئیں گے اور اسکو کرنے میں ہمیں کچھ مشکل بھی نہیں ہو گی امید ہے کہ سبھی ساتھی اس میں حصہ لیں گے خوشی سے ...سبھی کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید

    [size=xx-large][align=center]اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ[/align][/size]

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سلامتی کی دعا

    ہائے ربا اس طرف کوئی بھی نہیں آ رہا لگتا ا ہے کوئی کسی کی سلامتی نہیں چاہتا ...ہاہا سوا خود کے

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: سلامتی کی دعا

    [size=x-large]وعلیکم السلام.اللہ تعایٰ ہمیشہ اپ کوخوش وخرم رکھے .آمین[/size]

  4. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,138
    شکریہ
    2,101
    1,212 پیغامات میں 1,584 اظہار تشکر

    RE: سلامتی کی دعا

    اب جب میں اس طرف آ ہی گیا ہوں تو کیوں نہ سب کے لیے اچھی سی دعا مانگ لوں ،
    اے رب العالمین ، دونو جہانوں کے پالنے والے ، زندگی موت تیرے ہاتھ میں ہے ،
    آپ ہمیں دونو جہانوں میں خوشیاں عطا فرمائیں ،اور ہم سب پر اپنا کرم اور نعمت نازل فرمائیں ،کہ ہم تیرے شکرگزار رہیں ،
    جزاک اللہ تانیہ بہت اچھی لڑی شروع کی ہے،

  5. #5
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: سلامتی کی دعا

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

  6. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سلامتی کی دعا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:)

  7. #7
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: سلامتی کی دعا

    سب دوستوں پر اللہ کی سلامتی ہو

  8. #8
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سلامتی کی دعا

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

  9. #9
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سلامتی کی دعا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  10. #10
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: سلامتی کی دعا

    [size=x-large]وعلیکم السلام سب کی طرف سے

    السلام علیکم سب کی طرف سے
    [/size]
    [align=center][size=x-large]جس کو جتنی جتنی ضرورت پڑی مجھ سے
    اس کو اتنی اتنی محبت رہی مجھ سے
    [/size][/align]

صفحہ 1 از 53 1231151 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. کلام کرتی نہیں بولتی بھی جاتی ہے
    By ایم-ایم in forum امجد اسلام امجد
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-29-2012, 12:01 PM
  2. میں کہتا ہوں مجھے تم ہنستی گاتی اچھی لگتی ہو
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-16-2012, 09:31 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University