نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: قا دیانی

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    83
    شکریہ
    2
    30 پیغامات میں 39 اظہار تشکر

    قا دیانی

    سلام ٹائمز
    8 May 2014 - 16:55
    http://islamtimes.org/ur/doc/news/380494/
    --------------------------------------------------
    ٹائٹل :
    قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے فوری طور پر ہٹایا جائے، صاحبزادہ ابوالخیر
    --------------------------------------------------
    اسلام ٹائمز:وفد سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو پی کے صدر نے کہا کہ اگر حکومت پاکستان نے اس سلسلے میں کسی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو پاکستان کے غلامان رسول ﷺ سر سے کفن باندھ کر عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ کریں گے۔
    متن :
    اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، ہر مسلمان کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کے لئے جرات مندانہ کردار ادا کرے۔ وہ علامہ محمد اعظم علی نعیمی کی قیادت میں لاہور سے آئے ہوئے وفد سے گفتگو کررہے تھے۔ صاحبزادہ زبیر نے کہا کہ 7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے مشترکہ طور پر عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کا بل منظور کرکے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا، بیرونی ایجنڈے پر قادیانی فتنہ آج بھی اپنی تبلیغی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضور ﷺ ساری کائنات کے نبی ہیں، آپ کے بعد نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند ہو چکا ہے، نبوت کے جھوٹے دعویدار کذابوں کے خلاف عاشقان مصطفیٰ ﷺ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں، قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے فوری طور پر ہٹایا جائے اور ان کی مکروہ تبلیغی سرگرمیوں اور لٹریچر پر پابندی عائد کی جائے، اگر حکومت پاکستان نے اس سلسلے میں کسی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو پاکستان کے غلامان رسول ﷺ سر سے کفن باندھ کر عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ کریں گے۔
    اپنے دوستوں کو ارسال کریں
    [size=x-large][align=center] قران ایک مکمل ضابطہ حیات ہے علم کے بغیر عمل کرنا ممکن نہیں
    اور اچھے عمل کے بغیر انسان کی نجات نہیں، قران کا علم حاصل کرو اور فلاح پاو
    [/align][/size]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے روشن خیال کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (08-02-2015)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: قا دیانی

    ظاھر قادیانیوں کو تو پہچان لیا جاتا ہے مگر اپنے آپ کو خفیہ رکھیں تو یہ انتہائی مشکل ہو جاتا ھے ، ہمارے خارجہ اداروں میں سر ظفر قادیانی نے بے حد افراد کو بھرتی کیا ہے ، ، قادیانی اصل میں اسلام کو ہی نقب لگاتے ہیں ، ورنہ باقی اقلیتوں کی طرح ان کے لئے بھی ملازمتوں اور بحیثیت پاکستانی شہری سب فوائد حاصل کر سکتے ہیں
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University