نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: یوم آزادی اور ہم پاکستانی

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    Lightbulb یوم آزادی اور ہم پاکستانی

    یوم آزادی اور ہم پاکستانی
    یوم آزادی اور ہم پاکستانی ، یوم آزادی اس قوم کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں ہوتا جو ایک غلامی کی زندگی سے آزادی حاصل کرتا ہے اورجس طرح آج کل آزادیاں مل رہی ہیں مختلف اقوام کو اس کا مقابلہ پاکستان کی آزادی سے نہیں کیا جاسکتا کہ کتنی قربانیاں دے کر حاصل کیا گیا یہ پاک وطن اب آزادی حاصل تو کرلی لیکن اس کی قدر تو وہ ہی جانتے ہیں جنہوں نے قربانیاں دی اورہمیں غلامی سے نجات دلائی کہ " اب تمہارا فرض بنتا ہے اس آزادی کو سنبھالنے کا" سوال تو یہ ہے کہ ہم نے اس آزادی کی قدر کی یا نہیں ، ہم مطلوبہ معیار پر پورے اترے کہ نہیں؟
    اگر سوچا جائے تو نہیں کہ ہم نے اپنے زندہ درگور کرنے کی کوشش کررہے ہیں - آزادی کی قدر معلوم کرنی ہے تو فلسطین ،کشمیر ،چیچنیا، سنکیانگ چائنا مسلم صوبہ و دیگر اقوام سے معلوم کی جائے- پاکستان حاصل کرنے کا مقصد پاکستانی قوم بننا تھا نہ کہ گروہی قوم جب کوئی قوم گروہوں میں تقسیم ہوجاتی ہے تو اس کو کوئی وارث نہیں ہوتا-
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (08-13-2015)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: یوم آزادی اور ہم پاکستانی

    جناب شاھنواز صاحب
    آپ کا بے حد شکریہ
    ہم ہمیشہ مصلحتوں کا شکار رھے ،اور مناسب وقت پر اچھے فیصلے نہیں کئے اور اب اس پر پچھتا رھے ہیں ،
    مگر اب پھر موقع ملا ہے ،عزم اور نئے سرے سے ہمیں اپنے آپ کو بحیثیت قوم منظم کرنا ہو گا
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (08-25-2015)

  5. #3
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: یوم آزادی اور ہم پاکستانی

    جی محترم یوم آزادی ہو یا یوم پاکستان یا یوم قائد ہم جس طرح خرم مستیاں اس ملک کی شاہراہوںپر کررہے ہوتے ہیں کسی طور بھی مہذب قوم کے نمائندے نہیں لگتے اورایسا غل غپاڑہ کررہے ہوتے ہیں موٹر سائیکلوں کے سائنلسر نکالے ہوتے ہیں اور بچیوں، لڑکیوں اور عورتوں پر نہائت گھٹیاں جملے کس رہے ہوتے ہیں ان کوتنگ کررہے ہوتے ہیں - یہ سب کچھ آزادی کے جشن کی آڑ میں ہورہا ہوتا ہے اور تو اور مذہبی تہوار پر بھی یہی کچھ نقشہ کھینچا جارہا ہوتا ہے ان سب کا ذمہ دار کون اور تو اور میڈیا ان چیزوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہوتا ہے
    ان سب کا ذمہ دار کون؟
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University