نتائج کی نمائش 1 تا: 1 از: 1

موضوع: اخلاق حسنہ

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    83
    شکریہ
    2
    30 پیغامات میں 39 اظہار تشکر

    اخلاق حسنہ

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اخلاق حسنہ :

    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ۔۔۔


    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

    کلمہ دوزخ سے نجات ہے اور درود باعث جنت ہے !
    اللہ پاک ہمیں کلمہ ۔۔۔ پورا کرنے کی توفیق دے ۔۔۔۔ رسالت کے تمام احکامات پر عمل کرنے کی تو فیق دے ۔۔۔ ہم کلمہ پڑھ کر سلام کے دایرہ میں اگۓ ۔۔ مگر ابھی کلمہ ہمارے دلوں میں داخل نہیں ہوا۔
    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے
    سورۃ الحزاب ایت نمر 21
    آپ نبی ؐ کی سیرت کو دیکھ لیں تو ہمارا قران پورا ہوجاتا ہے ۔۔۔۔ قران تھیوری اور نبی اکرم ؐ کی ذات مبارکہ پریکٹیکل ہے ۔۔ پریکٹیکل کو دیکھ کر تھیوری کو سمجھنا اسان ہوجاتا ہے ،،، حضرت عاہیشہ رضی اللہ عنھا سے صحابہ نے پوچھا نبی اکرم ؐ کی اخلاق کےبارے فرما دیں ۔۔۔ حضرت عائشہ نے فرمایا ۔۔۔ اپکا اخلاق پورا قران ہے ۔۔۔۔ ( مسلم )
    آپ عظیم الشان خلق پر قائم ہیں (یعنی آدابِ قرآنی سے مزّین اور اَخلاقِ اِلٰہیہ سے متّصف ہیں)‘‘۔
    ( القلم : 4)
    مَن يُطِعِ الرَّ*سولَ فَقَد أَطاعَ اللَّهَ.
    سورة النساء ۔ 80
    (جو شخص رسول کی اطاعت کرے گا بیشک اس نے خدا کی اطاعت کی)
    ﴿إِن كُنتُم تُحِبّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعونى يُحبِبكُمُ اللَّهُ.
    سورة آل عمران ..31
    (اگر تم خدا کو دوست رکھتے ہو تو میری پیروی کرو۔ خدا بھی تمہیں دوست رکھے گا۔

    ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے :نبی اکرمؐ نے فرمایا : قیامت کے روز ترازو میں وزن کی جانے والی اشیاء میں اخلاق حسنہ سے زیادہ وزنی کوئی اور چیز نہیں ہو گی اور بیشک اخلاق حسنہ کا مالک شخص نماز اور روزے کے درجات کو پہنچے گا ۔
    صحیح سنن ترمذی حدیث نمبر (1629)
    اللہ نگہبان
    آخری ادارت منجانب روشن خیال : 08-25-2015 وقت 03:32 AM
    [size=x-large][align=center] قران ایک مکمل ضابطہ حیات ہے علم کے بغیر عمل کرنا ممکن نہیں
    اور اچھے عمل کے بغیر انسان کی نجات نہیں، قران کا علم حاصل کرو اور فلاح پاو
    [/align][/size]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے روشن خیال کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (08-25-2015)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University