نتائج کی نمائش 1 تا: 1 از: 1

موضوع: قادیانی کا اسلام قبول

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    83
    شکریہ
    2
    30 پیغامات میں 39 اظہار تشکر

    قادیانی کا اسلام قبول



    قادیانی ہیڈ کوارٹر لندن کے سیکورٹی جنرل نے اسلام قبول کر لیا

    بنت اسلام نے 'متفرق خبریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 1, 2015


    Top of Form




    1. ‏ مارچ 1, 2015 #1






    بنت اسلام رکن عملہ ناظمپراجیکٹ ممبررکن ختم نبوت فورم




    (لاہور) قادیانی ہیڈ کوارٹر لندن کے اسسٹنٹ سیکورٹی آفیسر خالد جمال احمد نے قادیانیت ترک کر کے اسلام قبول کر لیا ہے ، مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبد اللطیف خالد چیمہ کے دفتر میں آمدہ اطلاع کے مطابق لندن کے قادیانی ہیڈ کوارٹر پر مامور سیکورٹی آفیسر کے اسسٹنٹ خالد جمال احمد نے طویل مطالعے اور جستجو کے بعد ختم نبوت اکیڈمی فاریسٹ گیٹ لندن میں عالمی مبلغ ختم نبوت مولانا عبد الرحمان یعقوب باوا مد ظلہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کرتے ہوئے مرزا غلام احمد قادیانی کی تعلیمات سے براءت کا اعلان کر دیا ہے ، بتایا گیا ہے کہ خالد جمال نے ٖقادیانی سر براہ مسرور احمد کے نام حسب ذیل خط بھی تحریر کیا ہےـ
    مرزا مسرو احمد صاحب !
    مجھے اجازت دیں کہ میں اپنا تعارف کرا سکوں
    ـ میرا نام خالد جمال احمد ہے- میں داؤد جمال احمد کا بیٹا اور حافظ جمال احمد کا پوتا ہوں جو کی ماریشس کے پہلے (قادیانی) مبلغ تھےـ میں بہت عرصے سے بے سکونی محسوس کرتا آیا ہوں ، بعض اوقات مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرے اوپر بہت زیادہ بوجھ ہے پڑا ہوا ہےـ جس کی وجہ سے میرا ہلنا جلنا بھی مشکل ہوتا، مجھے یوں محسوس ہوتا کہ جیسے کوئی میری آواز دبانے کی کوشش کر رہا ہے اور مجھے سانس لینا بھی محال ہوتا تھاـ اب میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ سب میرے غلط عقیدے پر ایمان کی وجہ سے ہو رہا تھا ـ
    مرزا غلام احمد نے لکھا کہ ہر احمدی کو کو اس کی کتابیں تین دفعہ پڑھنی چاہئیں تب اس کا ایمان پختہ ہو گا
    ـ جب میں نے اس کی کتاب "روحانی خزائن" پہلی دفعہ پڑھنی شروع کی تو میں حیراں رہ گیا کہ یہ کیسی غلط کتابیں ہیں ـمیں چند حوالہ جات دے رہا ہوں تم خود غور کر لو کہ یہ کیسا گند ہےـ
    روحانی خزائن جلد
    ۵ـصفحہ ۵۴۷ تا ۵۴۸
    روحانی خزائن جلد
    ۱۱ـصفحہ۳۲۹ تا ۳۳۰
    روحانی خزائن جلد
    ۱۴ـ صفحہ ۱۴تا ۵۳
    روحانی خزائن جلد
    ۱۹ـ صفحہ۵
    میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ مرزا غلام احمد ایک دغا باز ہونے کے علاوہ کچھ بھی نہ تھا اور وہ بھیڑ کی کھال میں بھیڑیا تھا
    ـ وہ ایک دریدہ دہن شخص تھا ـ اس نے اپنی کتابوں مین بہت سے لوگوں پر لعنت بھیجی ہے مرزا غلام احمد پیغمبر تھا نہ مہدی اور نہ ہی ظلی نبی اور مسیح موعود تھاـ مرزا قادیانی ایک شاطر اور فاتر العقل ، بہت ہی عیار انسان تھاـ
    مرزا مسرور احمد تم نے دنیا اور جماعت احمدیہ کے سامنے مہدی علی چوہدری کی موت کے متعلق جھوٹ بولا ہے
    ـ وہ اس لیے نہیں قتل ہوا کہ وہ احمدی تھا بلکہ اس کے قتل کے کچھ اور محرکات تھے کہ جن سے تم بخوبی باخبر ہوـ

    میں جماعت احمدیہ میں زندگی گزارنے کے بعد یہ خط تمہیں نصیحت کےلیے لکھ رہا ہوں ـ مین جماعت احمدیہ کی رکنیت فوری طور پر ختم کر رہا ہوں اور اب مسلمان ہوتا ہوں ـ میں پیدائشی احمدی تھا اور میں نے جماعت کےلیے بہت کچھ کیا لیکن میں نے مرزا غلام احمد کی کتابیں پڑھنے کے بعد ہدایت پانے کےلئے دعائیں کیں ـ اب مجھے سیدھا راستہ دکھائی دیا ہے ،صراط مستقیمـ اب میں ماشاٰاللہ مسلمان ہوں ـ




    خالد جمال احمد، لندن ممبر شپ نمبر ۲۷۵۲۸



    ۲۸ دسمبر ۲۰۱۴
    [size=x-large][align=center] قران ایک مکمل ضابطہ حیات ہے علم کے بغیر عمل کرنا ممکن نہیں
    اور اچھے عمل کے بغیر انسان کی نجات نہیں، قران کا علم حاصل کرو اور فلاح پاو
    [/align][/size]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے روشن خیال کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (09-06-2015)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University