نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: تعلیمی خبریں

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    تعلیمی خبریں


    تعلیمی خبریں



    تعلیم کے حوالہ سے کراچی سمیت پاکستان میں کئی اخبارات میگزین شائع ہورہے ہیں لیکن دور جدید اور الیکٹرانک میڈیا کے دور میں تعلیمی خبریں ایک دور جدید سے ہم آہنگ نئی روشنی لے کر طلوع ہورہا ہے اور اساتذہ کرام ،طلبا و طالبات کے عین معیار کے مطابق جلد ہی اپنی خصوصی اشاعت شروع کردے گا – اپنی کاپی محفوظ کرانے کے لئے رابطہ کریں کہ کاپیوں کی تعداد محدود ہیں کہ یہ عارضی طور پر اعزازی طور پر دی جائیں گی اور اس میں پہلے پہل آپ کے اسکول کا تعارف اور اس کے مقاصد اور طلبا و طالبات کی سرگرمیا شائع کی جائیں گی – طلبا و طالبات کے مضامین ان کی تصاویر کے ساتھ شائع کئے جائیں گے آج ہی اپنی کاپی محفوظ کروانے کے لئے اس نمبر پر ایس ایم ایس کریں - یاد رکھیں کال نہ کریں صرف ایس ایم ایس کریں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں – رجسٹریشن کروانے کا طریقہ: تعلیمی خبریں لکھ کر اسپیس دیں پھر اپنے اسکول کانام اور مکمل پتہ دیں وصول ہوتے ہی آپ کو رجسٹریشن کوڈ مل جائے گا اور اس رجسٹریشن کوڈ کو محفوظ کرکے رکھیں جب ہمارا نمائندہ آپ کے پاس آئے تو اس کو ڈ کا حوالہ مانگے گا تو اس سے مزید فوائد
    فوائد حاصل ہونگے-
    آپ کے تعاون کا مشکور.
    مدیر اعلیٰ
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (09-10-2015)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: تعلیمی خبریں

    جزاک اللہ خیر
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University