نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: کھوتے کو بدنام مت کرو

  1. #1
    رکنِ خاص سید انور محمود کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    754
    شکریہ
    198
    388 پیغامات میں 628 اظہار تشکر

    کھوتے کو بدنام مت کرو

    کھوتے کو بدنام مت کرو
    ویک اینڈز پر باہر کھانا کھانے کی عیاشی میں بھی کرلیتا ہوں۔ آج ہفتے کا دن تھا تو حسب عادت اپنے پسندیدہ ریسٹورنٹ جاپہنچا۔ ویسے تو اس ریسٹورنٹ کی تمام ڈشز ہی اسپیشل ہوتی ہیں۔ چکن کڑاھی، مٹن کٹراھی، کٹاکٹ، افغانی کڑاھی، مٹن فرائی، چانپ، دم پخت، فرائی گوشت، چرغہ، تندوری روسٹ وغیرہ۔۔ میری سب سے پسندیدہ ڈش مٹن فرائی چانپ ہے، رائتہ، گرم تل والے نان اور سلاد کے ساتھ انتہائی لطف دیتی ہے۔ سو ہم بھی مٹن فرائی چانپ کا آرڈردے کر سامنے رکھی پلیٹ سے چھوٹے چھوٹے پاپڑ نما اسنیکس کو ٹونگنے لگے۔کوئی بیس منٹ بعد ویٹر نے ٹیبل پر آرڈر سرو کردیا۔ گرم گرم بھاپ اڑاتی فرائی چانپیں۔ ایک لقمہ نان کے ساتھ لیا تو ذائقہ کچھ عجیب سا محسوس ہوا۔ دوبارہ ایک لقمہ لیا لیکن وہ ذائقہ نہیں۔ ویٹر کو بلایا، اُس سے دریافت کیا وجہ ہے بھائی یہ آج وہ ذائقہ کیوں نہیں جو ہمیشہ ہوتا ہے؟ ویٹر کے چہرے پر کچھ پریشانی کے آثار نظر آئے، سر کھجاتے ہوئے بولا "سرآپ منیجرصاحب سے بات کرلیں"۔
    منیجرصاحب تشریف لا ئے ، میں نےمنیجر سے بھی وہی سوال دہرایا۔۔ منیجرزرا جھک کر اپنا منہ میرئے کان کے قریب لایا اورآہستگی سے بولا، "سر بات یہ ہے کہ اب کھوتے کا گوشت نہیں آرہا تو ہم دوبارہ مٹن پر آگئے ہیں"۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
    بشکریہ : سیف اللہ خان احسن
    سید انور محمود

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے سید انور محمود کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (09-15-2015),تانیہ (09-23-2015)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: کھوتے کو بدنام مت کرو

    بولا، "سر بات یہ ہے کہ اب کھوتے کا گوشت نہیں آرہا تو ہم دوبارہ مٹن پر آگئے ہیں"۔

    بہت ہی خوب ،،، شان دار ۔۔ بہت خوب جناب
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:


  5. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: کھوتے کو بدنام مت کرو

    ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University