نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہوں

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہوں


    ذوالحجہ کا ماہ مبارک ہے اور خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنکو اللہ تعالی نے اپنے گھر کیطرف دعوت دی اور وہ حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔۔اللہ تعالی انکی حاضری و عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سبکو بھی جلد اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔آمین

    عیدالاضحی ہمکو درس دیتی ہے اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان کر دینے کا اور اسکے نتیجے میں ہم دنیا میں اللہ تعالی کی بہت ساری خوشی و رضا حاصل کرتے ہیں



    تہوار عید ہے مناؤ تم بھی عید
    بھلا کر سارے غم گاؤ خوشی کے گیت
    ہو مبارک عالم اسلام کو یہ عید سعید



    اردو منظر کے تمام مکرم و محترم ساتھیوں کو دلی عید مبارک

    اللہ تعالی آپکو خوشیوں بھری ہزاروں عیدیں نصیب کرے۔۔آمین


    سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
    دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول

    چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت

    اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید





    اللہ تعالی آپکو خوشیوں بھری ہزاروں عیدیں نصیب کرے۔۔آمین
    ہو مبارک عید کی ساعت ہمیں
    یا خدا حاصل ہوں سب راحت ہمیں

    سورج کی کرنیں، تاروں کی بہار
    چاند کی چاندنی اور اپنوں کا پیار
    اسطرح مبارک ہو آپکو عید کا تہوار

    اردو منظر کے ہر صارف کے لیے دل سے دعا

    ملے تجھے نہ دکھ زندگی میں
    پھول کی طرح مہکے خدا کرے
    زندہ رہے نام ابد تک تیرا
    عید کی خوشیاں تجھے مبارک خدا کرے



    تیرہ شبوں کو پھر سے جگمگائے ہلال عید
    سندیسہ بہار بن کے آئے ہلال عید
    تمنا ھے کہ دیکھیں نئی سحر کی رنگینی
    اے کاش! نوید صبح لے کے آئے ہلال عید
    رب جلیل سے یہی التجا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے مسرتوں اور خوشیوں کا پیغام لیکر آئے ۔۔۔۔۔آمین



  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (09-24-2015),نازک حسین (09-28-2015)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہوں

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (09-26-2015),نازک حسین (09-28-2015)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہوں

    اردو منظر فورم کی طرف سے سب قارئٰین اور ممبران کو صدق دل سے عید الضحی کی مبارک ہو۔
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (09-26-2015),نازک حسین (09-28-2015)

  7. #4
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    50
    شکریہ
    8
    5 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    جواب: بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہوں

    اردو منظر کے تمام ممبران اور اراکین کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نازک حسین کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (09-29-2015)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University