نتائج کی نمائش 1 تا: 1 از: 1

موضوع: سعودیہ مزدوروں کیلئے خوشخبری

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    سعودیہ مزدوروں کیلئے خوشخبری

    سعودی عرب میں کام کرنے والے افراد کیلئے زبردست خوشخبری آ گئی

    06 اکتوبر 2015 (20:32)
    (رپورٹ شاہنواز عامر) بشکریہ روزنامہ پاکستان



    جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کام کرنے والے مزدوروں کو کام سے متعلق پیش آنے والے حادثات کی صورت میں مدد فراہم کرنے کے لئے ایک نئی سکیم متعارف کروائی جارہی ہے۔
    ’عرب نیوز‘ کے مطابق جنرل آرگنائزیشن فار سوشل انشورنس (GOSI) کے تحت ملازمین کو کام کے دوران حادثات اور بیماری کی صورت میں تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ کام کے متعلق حادثات میں دوران کام پیش آنے والے حادثات یا کام کیلئے جانے یا آنے کے دوران حادثات بھی شامل ہوں گے۔ ملازمین جونہی GOSI رجسٹریشن کروائیں گے وہ متعلقہ انشورنس کے حقدار بن جائیں گے اور یہ سہولت 60 سال سے زائد عمر کی صورت میں بھی دستیاب رہے گی۔
    اس سکیم کے تحت ملازمین کو بیماریوں کی تشخیص، علاج، سرجری، ادویات، میڈیکل سپلائز اور مصنوعی اعضاءکیلئے مدد فراہم کی جائے گی۔ زخمی ہونے والے ملازمین کو روزانہ اجرت کے برابر الاﺅنس دیا جائے گا، جبکہ حادثے کے بعد معذوری کی صورت میں بھی معاوضہ ادا کیا جائے گا۔
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (01-22-2016)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University