نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: عبادت بھائی کو شادی مبارک

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    عبادت بھائی کو شادی مبارک


    عبادت بھائی کو شادی مبارک
    اسلام ایک پاکیزہ دین ہے اور معاشرہ کی اصلاح اور حقوق کی مساویانہ تقسیم کا درس دیتا ہے۔ معاشرہ میں پھیلی ہوئی برائیوں کو روکنے کا حکم دیتا ہے۔
    سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح کو سنت فرمادیا ہے ، حدیث شریف کا مفہوم ہے: نکاح میری سنت ہے۔ ایک دوسری حدیث کا مفہوم ہے کہ: جس نے میری سنت سے اعراض کیا وہ مجھ سے نہیں۔

    اردو منظر کے بہت مکرم و محترم صارف عبادت بھائی کی شادی
    انجام پاچکی ہے میری طرف سے اور اردو منظر کی تمام انتظامیہ و صارفین کی طرف سےعبادت بھائی کو دلی مبارکباد قبول ہو
    شادی مبارک
    [Bبھائی آپ کو یہ حسین سفربہت بہت مبارک ہو[/B]


    اللہ آپ کی جُوڑی سلامت رکھے
    اور آپ کو اچھی زندگی دے۔۔۔آمین
    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے








  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (10-10-2015)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,187
    شکریہ
    2,149
    1,248 پیغامات میں 1,622 اظہار تشکر

    جواب: عبادت بھائی کو شادی مبارک

    محترم بھائی عبادت کی شادی خانہ آبادی کی بہت بہت مبارک قبول ہو ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,187
    شکریہ
    2,149
    1,248 پیغامات میں 1,622 اظہار تشکر

    جواب: عبادت بھائی کو شادی مبارک

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University