نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: کاروان اردو

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    کاروان اردو

    کاروان اردو


    اسلام علیکم
    وطن عزیز پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے ایک اور اہم ترین موڑ سے گزر رہا ہے اور اسے ترقی یافتہ دنیا کے ساتھ ہم قدم ہونے کے لئے ابھی کئی اور منازل طے کرنا ہیں... جبکہ زبان وہ اولین چابی ہے جو ترقی کے راستے میں حائل رکاوٹوں کے تالے کھول سکتی ہے...

    ہماری آپ سے درخواست ہے کہ نفازِ اردو کے لئے عدالت عظمی کے تاریخی فیصلے پر عمل درآمد کرانے کے لئے 6 دسمبر بروز اتوار صبح دس بجے
    مسجد شہداء سے پنجاب اسمبلی تک چلنے والے کاروانِ اردو میں اپنی شرکت کو یقینی بنا کر قومی تشخص کے احیاء و فروغ میں اپنا کردار ادا کریں

    آپ اس کاروانِ اردو کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے جیسے چاہیں پاکستان قومی زبان تحریک کی معاونت کر سکتے ہیں
    1. اپنی شرکت یقینی بنا کر
    2. انتظامی امور میں حصہ ڈال کر
    3. مالی طور پر یا وسائل کی دستیابی کے ذریعے
    4. اور اس پیغام کو سوشل میڈیا اور اپنے حلقہ احباب تک پہنچا کر....
    کیونکہ کہ یہ قوم کی تعمیر نو کا عمل ہے
    الداعی
    عزیز ظفر آزاد
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (04-06-2016)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: کاروان اردو

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (04-06-2016)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University