-
رکنِ خاص
قائم علی شاہ کی مہربانیوں پر احتجاج
اپوا گرلز کالج کریم آبادکی طالبات اور اساتذہ کا وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی مہربانیوں پر احتجاج
apwa.jpg کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپوا گرلز کالج کریم آبادکی طالبات اور اساتذہ نے بدھ کو کالج کے باہر احتجاج کیا ۔ طالبات کا کہنا تھا کہ کالج کے مرکزی دروازے پر گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے پانی جمع ہے اور ایک گڑھا بھی بناہوا ہے جس کے باعث ہمیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گڑھے میں 2طالبات گر کر زخمی بھی ہو چکی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے زبردست نعرے بازی بھی کی اور مطالبہ کیا کہ پانی کو صاف کرایا جائے۔
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے سید انور محمود کا شکریہ ادا کیا:
شاہنواز (01-11-2016),بےباک (01-08-2016)
-
رکنِ خاص
جواب: قائم علی شاہ کی مہربانیوں پر احتجاج
جناب سید صاحب جی کس کو کہہ رہے ہیں یہ تو کوئی بات نہیں کہا ان کو جاتا جس پر کوئی بات اثر ہوتی ہو
-
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????