اردو ایک کے مشہور فورم کے لئے وی بلٹن کی ضرورت ہے۔ فورم اس وقت پی ایچ پی بی بی پر ہے۔ اسے وی بلیٹن یا زین فورو پر منتقل کرنے کا ارادہ ہے۔ لیکن خریدنے کی سکت نہیں ہے۔ کیا فری میں جگاڑ ہو سکتا ہے ؟

وی بلٹن فری نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
نحن عشاق الحسین ع
اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
?? ????