ڈھونڈو گے
ڈھونڈو گے
السلام علیکم۔دوستوں آیئے سب ملکر اپنی قومی زبان اردو کو فروغ دیں ۔ آنے والی نسلیں اردو چھوڑ کر انگلش بولنے پر فخر کرتے ہیں۔ساری دنیا اپنی مادری زبان کو جاری و ساری رکھنے میں کوشاں ہیں۔ہماری پہچان
پاکستان اور ہماری اردو آپکی اردو ہے۔

جی بیشک بجا فرمایا۔اگر فورم پالیسی کیخلاف نہ ہو تو عابدہ پروین کا یہ ویڈیو کا اشتراک کر دیجئے۔سبھی دوست اپنے لطف کو دوبالا کر لیں۔عموما ویڈیئو کا دھاگہ الگ ہوتا ہے۔اگر ایسا نہی ہے تو ذرہ شیئر کردیں۔شکریہ
السلام علیکم۔دوستوں آیئے سب ملکر اپنی قومی زبان اردو کو فروغ دیں ۔ آنے والی نسلیں اردو چھوڑ کر انگلش بولنے پر فخر کرتے ہیں۔ساری دنیا اپنی مادری زبان کو جاری و ساری رکھنے میں کوشاں ہیں۔ہماری پہچان
پاکستان اور ہماری اردو آپکی اردو ہے۔
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
اے درد پتا کچھ تُو ہی بتا! اب تک یہ معمّا حل نہ ہوا
ہم میں ہے دلِ بےتاب نہاں یا آپ دلِ بےتاب ہیں ہم
میں حیرت و حسرت کا مارا، خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے، آ! کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
اے ضعف! تڑپتے جی بھر کر، تو نے مری مشکیں کس دی ہیں
ہو بند اور آتش پر ہو چڑھا، سیماب بھی وہ سیماب ہیں ہم
ہو جائے بکھیڑا پاک کہیں، پاس اپنے بلا لیں بہتر ہے
اب دردِ جدائی سے ان کے، اے آہ بہت بے تاب ہیں ہم
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہلِ زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں، کم یاب ہیں ہم
مرغانِ قفس کو پھولوں نے، اے شاد! یہ کہلا بھیجا ہے
آ جاؤ جو تم کو آنا ہو، ایسے میں ابھی شاداب ہیں ہم
- شاد عظیم آبادی -
<font color="#1A2E3B"><span style="font-family: Helvetica Neue">
آخری ادارت منجانب Baab-Ul-Islam : 03-08-2018 وقت 10:43 AM
السلام علیکم۔دوستوں آیئے سب ملکر اپنی قومی زبان اردو کو فروغ دیں ۔ آنے والی نسلیں اردو چھوڑ کر انگلش بولنے پر فخر کرتے ہیں۔ساری دنیا اپنی مادری زبان کو جاری و ساری رکھنے میں کوشاں ہیں۔ہماری پہچان
پاکستان اور ہماری اردو آپکی اردو ہے۔
السلام علیکم۔دوستوں آیئے سب ملکر اپنی قومی زبان اردو کو فروغ دیں ۔ آنے والی نسلیں اردو چھوڑ کر انگلش بولنے پر فخر کرتے ہیں۔ساری دنیا اپنی مادری زبان کو جاری و ساری رکھنے میں کوشاں ہیں۔ہماری پہچان
پاکستان اور ہماری اردو آپکی اردو ہے۔
بےباک (04-05-2018)
بہت خوب جناب عالی ،
آپ واقعی اردو زبان کے لئے محنت کر رہے ہیں
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
?? ????