نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: ڈیر ایڈمن

  1. #1
    رکنِ خاص سید انور محمود کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    754
    شکریہ
    198
    388 پیغامات میں 628 اظہار تشکر

    ڈیر ایڈمن

    ڈیر ایڈمن
    برائے مہربانی اس بات کا انتظام کریں کہ لوگ اپنی پوسٹ اس عنوان میں پوسٹ کریں جہاں اسکو ہونا چاہیے۔ حالات حاضرہ کے عنوان کو چیک کرلیں آپکو سمجھ آجایگا۔
    سید انور محمود

  2. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    جواب: ڈیر ایڈمن

    آپ نے درست نشاندہی فرمائی بہرحال میں کوشش کرتا ہوں ایسے مراسلوں کو جو غلط جگہ پوسٹ کئے گئے ہوں ان کو ان کے مقام پر رکھ سکوں۔۔۔ والسلام
    نحن عشاق الحسین ع
    اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
    اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں


  3. #3
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    83
    شکریہ
    2
    30 پیغامات میں 39 اظہار تشکر

    جواب: ڈیر ایڈمن

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    شیوہ
    چھوٹی چھوٹی باتوں کو درگزر کرنا ۔۔ مسلمان کا شیوہ ہے ۔ اگر کسی نے اپنی سمجھ سے جہاں مناسب سمجھا اپنی پوسٹ لگائی دی ۔ تو اسکی پیار سے راہنمائی کریں ۔۔ تاکہ اسے اگے بڑھنے میں مدد ہو ۔ ہمارا انداز بیان ایسا نہ ہو اچھی بات بھی برا تاثر چھوڑے ۔

    خوشی دے کر مسکرانا سکھا دو ۔۔۔ غم یوں نہ دو کہ آنسو نکل پڑیں !
    خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
    اللہ نگہبان
    [size=x-large][align=center] قران ایک مکمل ضابطہ حیات ہے علم کے بغیر عمل کرنا ممکن نہیں
    اور اچھے عمل کے بغیر انسان کی نجات نہیں، قران کا علم حاصل کرو اور فلاح پاو
    [/align][/size]

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے روشن خیال کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-28-2016),عزیزامین (05-02-2016),تجمل حسین (05-04-2016)

  5. #4
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    83
    شکریہ
    2
    30 پیغامات میں 39 اظہار تشکر

    جواب: ڈیر ایڈمن

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    اخلاق :
    حضرت انس بن مالک ؓسے روایت ہے نبی اکرمﷺ مسجد میں تشریف فرما تھےایک دیہاتی ایا اور مسجد میں کھڑا ہو کر پیشاب کرنے لگا صحابہ نے اسے ڈانٹا تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا اس کا پیشاب منقطع نہ کرو اسے چھوڑ دواور نبی اکرم ﷺ نے حکم فرمایا پیشاب پر پانی بہادو پھر نبی اکرم نے اس شخص کو بلا کر فرمایا ٬مسجد میں پیشاب کرنا اور گندگی ڈالنا جائز نہیں ہےیہ مسجد تو اللہ پاک کے ذکر نماز اور قرآن پڑھنے کے لیے ہیں
    ( صحیح مسلم )


    نبی اکرم ﷺ کی ذات مبارکہ ہمارے لیے عملی نمونہ ہے اللہ پاک ہمیں پیروی کی توفیق عطا فرماے اور ہم اپنے اخلاق سے معاشرے کی بہت سی برائیوں کو دور کر سکتے ہیں ! آمین
    اللہ نگہبان
    [size=x-large][align=center] قران ایک مکمل ضابطہ حیات ہے علم کے بغیر عمل کرنا ممکن نہیں
    اور اچھے عمل کے بغیر انسان کی نجات نہیں، قران کا علم حاصل کرو اور فلاح پاو
    [/align][/size]

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے روشن خیال کا شکریہ ادا کیا:

    تجمل حسین (05-04-2016)

  7. #5
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    83
    شکریہ
    2
    30 پیغامات میں 39 اظہار تشکر

    جواب: ڈیر ایڈمن

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    مجھ سے کسی نے سوال کیا ؟ روشن یہ بتاو ' ایڈمن کا کیا مطلب ہوتا ہے ۔ میں نے جواب دیا ' ایڈ کا مطلب ایڈ ہوا اور من کا مطلب من ہوا۔۔۔ یعنی اپنے من میں کسی کو ایڈ کرنا ، پھر اسطرح بن جاتا ہے ایڈمن ، ۔ یعنی ایڈ ،،،، من نے سب یوزر کو اپنے من میں ایڈ کیا ہے ، اور بن گئے ایڈمن ۔۔۔
    وہ شخص حیرت سے بولا ،،، کیا ایڈمن ایسے لوگوں کوبھی من میں ایڈ ،،،، کرتے ہیں ، جو بچارے ' میرے اور تمہارے جیسے معصوم ہیں !
    میں حیرت میں پڑ گیا اس کو کیا جواب دوں ؟
    پھرمیں نے کہا ' بندہ تو چنگا ہے تم بھی ان کے من میں ایڈ ہو کر دیکھ لو ! قسمت اپنی اپنی خیال اپنا اپنا ،،،،، ھی ھی

    مسکراہٹ دینا بھی عبادت ہے کسی کا دل خوش ہوجاے تو کاہیںات خوش ہوجاتی ہے ۔۔۔ لحمہ لحمہ عبادت ،،پھر عبادت کا موقع ملے یا نہ ملے
    خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
    اللہ نگہبان
    آخری ادارت منجانب روشن خیال : 05-05-2016 وقت 01:56 AM وجوہات: غیر ضروری لفظ کو حزف کرنا
    [size=x-large][align=center] قران ایک مکمل ضابطہ حیات ہے علم کے بغیر عمل کرنا ممکن نہیں
    اور اچھے عمل کے بغیر انسان کی نجات نہیں، قران کا علم حاصل کرو اور فلاح پاو
    [/align][/size]

  8. #6
    رکنِ خاص سید انور محمود کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    754
    شکریہ
    198
    388 پیغامات میں 628 اظہار تشکر

    جواب: ڈیر ایڈمن

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: روشن خیال پيغام ديکھيے
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    شیوہ
    چھوٹی چھوٹی باتوں کو درگزر کرنا ۔۔ مسلمان کا شیوہ ہے ۔ اگر کسی نے اپنی سمجھ سے جہاں مناسب سمجھا اپنی پوسٹ لگائی دی ۔ تو اسکی پیار سے راہنمائی کریں ۔۔ تاکہ اسے اگے بڑھنے میں مدد ہو ۔ ہمارا انداز بیان ایسا نہ ہو اچھی بات بھی برا تاثر چھوڑے ۔

    خوشی دے کر مسکرانا سکھا دو ۔۔۔ غم یوں نہ دو کہ آنسو نکل پڑیں !
    خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
    اللہ نگہبان
    آپ سے میں نے درخواست کی تھی، لیکن آپ نے مجھے لیکچر پلادیا، لہذا ایڈمن سے بات کی، ویسے لگتا ہے کہ شاید آپ کو اپنی بات کے علاوہ سب کی بات غلط لگتی ہے۔
    سید انور محمود

  9. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے سید انور محمود کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-11-2016),نگار (05-22-2016)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University