از صبا ملک ۔۔۔۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ




شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے




زندگی لمحہ لمحہ عبادت ! نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے ۔ اور ہمیں عبادت کا وقت بھی نہ ملے !




نبی اکرم ﷺ نے ایک انصاری گروہ کو دیکھا اور پوچھا ،" کیا تم مومن ہو ؟ " وہ بولے ہاں ہم مومن ہیں ۔ نبی اکرمﷺ پھر مخاطب ہوے ،" مومن کی نشانی کیا ہے ؟ " ، ان لوگوں نے عرض کیا ہم اللہ کی نعمت پرصابر اور محنت پر شاکر رہتے ہیں اور اللہ تعالٰی کی قضا و قدر پر خوش رہتے ہیں نبی اکرمﷺ نے سن کر فرمایاِ" رب ِ کعبہ کی قسم تم واقعی مومن ہو ۔"




کسی کی حسد اور بری خصلتیں کو دور کرنا بھی صدقہ جاریہ ہے ۔ اپنے صبروبرداشت سے اپنی ذات کو دوسروں کے لیے نمونہ بنانا ، جو ہے تو کافی کھٹن اور دشوارمگر نہ ممکن نہی ۔ کسی بُرےانسان کواپنی خاموشی سے بڑا بنا کر عزت دنیا یہی انسان کی کامیابی کی دلیل ہے۔ اور اپکی عزت کی دیی ہوئی عزت کو دیکھ کر برا آدمی خود ہی متاثر ہوتا ہے اور وہ اپنی برئ عادت کو خیر باد کہہ دیتا ہے




کسی کو نصیحت کرنی ہو تو مثال بننا پڑتا ہے ۔ چھوٹا بن کر بڑوں کو عزت وادب دینے کا اپنا ہی مزہ ہے چھوٹا پن میں جو سر خروہی ہے یہی اصل عبادت ہے جو درخت جھک جاتا ہے پھل اسی کو لگتا ہے ۔ سرو کے درخت کی اکڑ نہ تو عاجزی پیدا کرتی ہے اور نہ ہی کسی پھل کی بشارت دیتی ہے ۔




اگر اپ نے صبروبرداشت سے اپنے اپ کو جیت لیا تو گویا اپ نے دنیا کو جیت لیا دوسروں کے درس کے لیے اپنی ذات مثال ہوتی ہے کسی ایک نے بھی اپنی اصلاح کر لی تو اپ نے دینا جیت لی ۔ جیسے کسی ایک نےمذہب اسلام کو قبول کر لیا تو جنت اپ پر واجب ہوگئ ۔




اپ نےکسی ایک انسان کی زندگی کو بچایا تو گویا ، تمام انسانیت کو بچا لیا ۔


حسد نیکیوں کو اسطرح کھا جاتا ہے جیسے لکڑی کو آگ کھا جاتی ہے ۔




تم میں بہترین وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ بخش ہے ۔




خاموشی بھی ایک درس ہے جو بصارت اور بصرت والوں کی راھمنائی کرتی ہے تکلیف کے وقت زبان کی خاموشی عبادت ہے ۔ اور عبادت کبھی رائیگاں نہیں جاتی ۔




بیشک ۔ یہ دنیا ہمارا امتحان ہے ۔ رب العزت ہمیں اچھائی کی توفیق دے دونوں جہانوں میں کامیابی فرمائے اور دوسرے کے کام انے کی توفیق فرمائے آمین ۔




خوش رہیں خوشیاں بانٹیں


اللہ نگہبان

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے زندگی لمحہ لمحہ عبادت ! نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے ۔ اور ہمیں عبادت کا وقت بھی نہ ملے ! نبی اکرم ﷺ نے ایک انصاری گروہ کو دیکھا اور پوچھا ،" کیا تم مومن ہو ؟ " وہ بولے ہاں ہم مومن ہیں ۔ نبی اکرمﷺ پھر مخاطب ہوے ،" مومن کی نشانی کیا ہے ؟ " ، ان لوگوں نے عرض کیا ہم اللہ کی نعمت پرصابر اور محنت پر شاکر رہتے ہیں اور اللہ تعالٰی کی قضا و قدر پر خوش رہتے ہیں نبی اکرمﷺ نے سن السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہشروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے زندگی لمحہ لمحہ عبادت ! نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے ۔ اور ہمیں عبادت کا وقت بھی نہ ملے ! نبی اکرم ﷺ نے ایک انصاری گروہ کو دیکھا اور پوچھا ،" کیا تم مومن ہو ؟ " وہ بولے ہاں ہم مومن ہیں ۔ نبی اکرمﷺ پھر مخاطب ہوے ،" مومن کی نشانی کیا ہے ؟ " ، ان لوگوں نے عرض کیا ہم اللہ کی نعمت پرصابر اور محنت پر شاکر رہتے ہیں اور اللہ تعالٰی کی قضا و قدر پر خوش رہتے ہیں نبی اکرمﷺ نے سن کر فرمایاِ" رب ِ کعبہ کی قسم تم واقعی مومن ہو ۔" کسی کی حسد اور بری خصلتیں کو دور کرنا بھی صدقہ جاریہ ہے ۔ اپنے صبروبرداشت سے اپنی ذات کو دوسروں کے لیے نمونہ بنانا ، جو ہے تو کافی کھٹن اور دشوارمگر نہ ممکن نہی ۔ کسی بُرےانسان کواپنی خاموشی سے بڑا بنا کر عزت دنیا یہی انسان کی کامیابی کی دلیل ہے۔ اور اپکی عزت کی دیی ہوئی عزت کو دیکھ کر برا آدمی خود ہی متاثر ہوتا ہے اور وہ اپنی برئ عادت کو خیر باد کہہ دیتا ہے کسی کو نصیحت کرنی ہو تو مثال بننا پڑتا ہے ۔ چھوٹا بن کر بڑوں کو عزت وادب دینے کا اپنا ہی مزہ ہے چھوٹا پن میں جو سر خروہی ہے یہی اصل عبادت ہے جو درخت جھک جاتا ہے پھل اسی کو لگتا ہے ۔ سرو کے درخت کی اکڑ نہ تو عاجزی پیدا کرتی ہے اور نہ ہی کسی پھل کی بشارت دیتی ہے ۔ اگر اپ نے صبروبرداشت سے اپنے اپ کو جیت لیا تو گویا اپ نے دنیا کو جیت لیا دوسروں کے درس کے لیے اپنی ذات مثال ہوتی ہے کسی ایک نے بھی اپنی اصلاح کر لی تو اپ نے دینا جیت لی ۔ جیسے کسی ایک نےمذہب اسلام کو قبول کر لیا تو جنت اپ پر واجب ہوگئ ۔ اپ نےکسی ایک انسان کی زندگی کو بچایا تو گویا ، تمام انسانیت کو بچا لیا ۔ حسد نیکیوں کو اسطرح کھا جاتا ہے جیسے لکڑی کو آگ کھا جاتی ہے ۔ تم میں بہترین وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ بخش ہے ۔ خاموشی بھی ایک درس ہے جو بصارت اور بصرت والوں کی راھمنائی کرتی ہے تکلیف کے وقت زبان کی خاموشی عبادت ہے ۔ اور عبادت کبھی رائیگاں نہیں جاتی ۔ بیشک ۔ یہ دنیا ہمارا امتحان ہے ۔ رب العزت ہمیں اچھائی کی توفیق دے دونوں جہانوں میں کامیابی فرمائے اور دوسرے کے کام انے کی توفیق فرمائے آمین ۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اللہ نگہبان کر فرمایاِ" رب ِ کعبہ کی قسم تم واقعی مومن ہو ۔" کسی کی حسد اور بری خصلتیں کو دور کرنا بھی صدقہ جاریہ ہے ۔ اپنے صبروبرداشت سے اپنی ذات کو دوسروں کے لیے نمونہ بنانا ، جو ہے تو کافی کھٹن اور دشوارمگر نہ ممکن نہی ۔ کسی بُرےانسان کواپنی خاموشی سے بڑا بنا کر عزت دنیا یہی انسان کی کامیابی کی دلیل ہے۔ اور اپکی عزت کی دیی ہوئی عزت کو دیکھ کر برا آدمی خود ہی متاثر ہوتا ہے اور وہ اپنی برئ عادت کو خیر باد کہہ دیتا ہے کسی کو نصیحت کرنی ہو تو مثال بننا پڑتا ہے ۔ چھوٹا بن کر بڑوں کو عزت وادب دینے کا اپنا ہی مزہ ہے چھوٹا پن میں جو سر خروہی ہے یہی اصل عبادت ہے جو درخت جھک جاتا ہے پھل اسی کو لگتا ہے ۔ سرو کے درخت کی اکڑ نہ تو عاجزی پیدا کرتی ہے اور نہ ہی کسی پھل کی بشارت دیتی ہے ۔ اگر اپ نے صبروبرداشت سے اپنے اپ کو جیت لیا تو گویا اپ نے دنیا کو جیت لیا دوسروں کے درس کے لیے اپنی ذات مثال ہوتی ہے کسی ایک نے بھی اپنی اصلاح کر لی تو اپ نے دینا جیت لی ۔ جیسے کسی ایک نےمذہب اسلام کو قبول کر لیا تو جنت اپ پر السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہشروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے زندگی لمحہ لمحہ عبادت ! نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے ۔ اور ہمیں عبادت کا وقت بھی نہ ملے ! نبی اکرم ﷺ نے ایک انصاری گروہ کو دیکھا اور پوچھا ،" کیا تم مومن ہو ؟ " وہ بولے ہاں ہم مومن ہیں ۔ نبی اکرمﷺ پھر مخاطب ہوے ،" مومن کی نشانی کیا ہے ؟ " ، ان لوگوں نے عرض کیا ہم اللہ کی نعمت پرصابر اور محنت پر شاکر رہتے ہیں اور اللہ تعالٰی کی قضا و قدر پر خوش رہتے ہیں نبی اکرمﷺ نے سن کر فرمایاِ" رب ِ کعبہ کی قسم تم واقعی مومن ہو ۔" کسی کی حسد اور بری خصلتیں کو دور کرنا بھی صدقہ جاریہ ہے ۔ اپنے صبروبرداشت سے اپنی ذات کو دوسروں کے لیے نمونہ بنانا ، جو ہے تو کافی کھٹن اور دشوارمگر نہ ممکن نہی ۔ کسی بُرےانسان کواپنی خاموشی سے بڑا بنا کر عزت دنیا یہی انسان کی کامیابی کی دلیل ہے۔ اور اپکی عزت کی دیی ہوئی عزت کو دیکھ کر برا آدمی خود ہی متاثر ہوتا ہے اور وہ اپنی برئ عادت کو خیر باد کہہ دیتا ہے کسی کو نصیحت کرنی ہو تو مثال بننا پڑتا ہے ۔ چھوٹا بن کر بڑوں کو عزت وادب دینے کا اپنا ہی مزہ ہے چھوٹا پن میں جو سر خروہی ہے یہی اصل عبادت ہے جو درخت جھک جاتا ہے پھل اسی کو لگتا ہے ۔ سرو کے درخت کی اکڑ نہ تو عاجزی پیدا کرتی ہے اور نہ ہی کسی پھل کی بشارت دیتی ہے ۔ اگر اپ نے صبروبرداشت سے اپنے اپ کو جیت لیا تو گویا اپ نے دنیا کو جیت لیا دوسروں کے درس کے لیے اپنی ذات مثال ہوتی ہے کسی ایک نے بھی اپنی اصلاح کر لی تو اپ نے دینا جیت لی ۔ جیسے کسی ایک نےمذہب اسلام کو قبول کر لیا تو جنت اپ پر واجب ہوگئ ۔ اپ نےکسی ایک انسان کی زندگی کو بچایا تو گویا ، تمام انسانیت کو بچا لیا ۔ حسد نیکیوں کو اسطرح کھا جاتا ہے جیسے لکڑی کو آگ کھا جاتی ہے ۔ تم میں بہترین وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ بخش ہے ۔ خاموشی بھی ایک درس ہے جو بصارت اور بصرت والوں کی راھمنائی کرتی ہے تکلیف کے وقت زبان کی خاموشی عبادت ہے ۔ اور عبادت کبھی رائیگاں نہیں جاتی ۔ بیشک ۔ یہ دنیا ہمارا امتحان ہے ۔ رب العزت ہمیں اچھائی کی توفیق دے دونوں جہانوں میں کامیابی فرمائے اور دوسرے کے کام انے کی توفیق فرمائے آمین ۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اللہ نگہبان واجب ہوگئ ۔ اپ نےکسی ایک انسان کی زندگی کو بچایا تو گویا ، تمام انسانیت کو بچا لیا ۔ حسد نیکیوں کو اسطرح کھا جاتا ہے جیسے لکڑی کو آگ کھا جاتی ہے ۔ تم میں بہترین وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ بخش ہے ۔ خاموشی بھی ایک درس ہے جو بصارت اور بصرت والوں کی راھمنائی کرتی ہے تکلیف کے وقت زبان کی خاموشی عبادت ہے ۔ اور عبادت کبھی رائیگاں نہیں جاتی ۔ بیشک ۔ یہ دنیا ہمارا امتحان ہے ۔ رب العزت ہمیں اچھائی کی توفیق دے دونوں جہانوں میں کامیابی فرمائے اور دوسرے کے کام انے کی توفیق فرمائے آمین ۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اللہ نگہبان