نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: مین تو پھربھی جیل میں ہوں ۔‏‎ ‎

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2016
    پيغامات
    2
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    مین تو پھربھی جیل میں ہوں ۔‏‎ ‎

    جب مرزا غالب قید سے چھوٹ کر آئے تو میاں کالے صاحب کے مکان میں آ کر رہے تھے۔
    ایک روز میاں صاحب کے پاس بیٹھے تھے کہ کسی نے آ کر قید سے چھوٹنے کی مبارکباددی۔
    مرزا نے کہا: کون بدنصیب قید سے چھوٹا ہے۔پہلے گورے کی قید میں تھا۔اب کالے کی قید میں ہوں۔

    ‏۰Kalimallah Sangrasi

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے KalimSangrasi کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-21-2016)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,187
    شکریہ
    2,149
    1,248 پیغامات میں 1,622 اظہار تشکر

    جواب: مین تو پھربھی جیل میں ہوں ۔‏‎ ‎

    بہت ہی زبردست ۔
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University