نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: مردانگی برائے فروخت

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Mar 2017
    پيغامات
    30
    شکریہ
    0
    10 پیغامات میں 10 اظہار تشکر

    Cool مردانگی برائے فروخت

    اے مسلمان!
    آج تیری مردانگی برائے فروخت ہے ..

    ایک طرف میڈیا والے فحاشی و بے حیائی اور فطرت انسانی کو مسخ کرکے اورتیری مردانگی کو زنانہ لباس پہنا کر رقص و سرور کے ساتھ تجهے تهرکا کر تیری مردانگی کو فروخت کر رہے ہیں۔

    تو دوسری طرف نیم حکیم خطرہ جان کراچی سے لے کر خیبر تک ہر اسٹیشن ‘ ہر گلی کے نکڑ پر اور ہر بوسیدہ و گندی در و دیوار پر شباب آور معجون و گولیوں کا اشتہار لگا کر تیری مردانگی کو مشکوک بنا رہا ہے۔

    اور نیم ملا خطرہ ایمان تجهے مردانگی کا جوہر دکهانے کے بجائے ستر ستر حوروں کا لالچ دے کر خود کش حملے کروا کر تیری مردانگی کو ہمیشہ کیلئے فنا کر رہا ہے۔

    اے مسلمان تیری غیرت کو کیا ہوا ...

    آج تیری مردانگی برائے فروخت ہے۔۔۔

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمد اجمل خان کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-13-2017)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: مردانگی برائے فروخت

    نیم حکیم خطرہ جان کراچی سے لے کر خیبر تک ہر اسٹیشن ‘ ہر گلی کے نکڑ پر اور ہر بوسیدہ و گندی در و دیوار پر شباب آور معجون و گولیوں کا اشتہار لگا کر تیری مردانگی کو مشکوک بنا رہا ہے۔
    ہاہاہاہاہاہا
    بالکل سچ لکھا،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University