صفحہ 5 از 5 اوليناولين ... 345
نتائج کی نمائش 41 تا: 46 از: 46

موضوع: داعش کا حقيقی چہرہ

  1. #41
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





    <font size="5">

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


  2. #42
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ



    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    #NoToChemicalWeapons





    نہتے شہريوں کے خلاف داعش کے مظالم صرف عام ہتھياروں کے استعمال تک ہی محدود نہيں تھے۔

    اس بات کے ٹھوس شواہد ملے ہیں کہ القيارۃ ميں عام شہريوں کے خلاف داعش کی جانب سے کيميائ ہتھياروں کا بے دريخ استعمال کيا گيا۔

    https://www.iraqinews.com/iraq-war/v...pons-qayyarah/


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


  3. #43
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    <font size="5">


    "داعش تضادات کا مجموعہ ثابت ہوئ"

    جھوٹ در جھوٹ اور تضادات نے داعش کی حقيقت اور ايجنڈے کو بالکل واضح کر ديا۔

    تونيزيا سے تعلق رکھنے والا داعش کا ايک جنگجو سيرين ڈيموکريٹک فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہوا اور اپنے بيانات ميں اس نے اس بات کا اعتراف کيا کہ اس دہشت گرد تنظيم کی سوچ اور طرز فکر تضادات کا مجموعہ ہے۔ انھی وجوہات کی بنياد پر اس نے تنظيم سے عليحدگی کا فیصلہ کيا۔

    يہ ايک ناقابل ترديد حقیقت ہے کہ داعش اور اس کے سرغنہ عام لوگوں پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے ليے دہشت اور خوف کو استعمال کر رہے ہيں، اور يہ طرز عمل اسلام سميت دنيا کے تمام مذاہب کی بنيادی تعلميات اور اصولوں کے خلاف ہے۔

    ايک قابل فہم پيغام کا فقدان اور ان کے تشہيری بيانات ميں تسلسل کے ساتھ پاۓ جانے والے تضادات اس حقيقت کو آشکار کر رہے ہيں کہ سياسی اثر ورسوخ کا حصول اور دھونس کے ذريعے اپنی سوچ دوسروں پر مسلط کرنا ہی اس تنظيم کا ہدف اور مقصد ہے۔

    دہشت، خوف اور دھونس ان مجرموں کے ترجيحی ہتھيار ہيں اور انسانيت کے خلاف اپنے جرائم کی توجيح کے ليے مذہبی نعروں کا استعمال ان کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


  4. #44
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    <font size="5">


    کسی بھی قسم کی دليل يا تاويل بزدلی کے اس عمل پر پردہ ڈالنے کے ليے کافی نہيں ہے جس ميں داعش کی جانب سے کمسن بچوں کو بطور ہتھيار استعمال کر کے اس پر فخر کيا جاتا رہا ہے۔
    ايک تازہ رپورٹ ميں يہ انکشاف سامنے آيا ہے کہ کس طرح سے داعش سکول کے بچوں کو انتہائ ديدہ دليری سے اپنی صفوں ميں بھرتی کرنے کے ليے استعمال کر رہی تھی۔

    سکول کی ديواروں پر موجود گوليوں کے ان گنت نشانات، سکول کے نصاب ميں زبردستی نفرت انگيز مواد کی شموليت اور نفسياتی طور پر کمسن بچوں کے ذہنوں کو پراگندہ کرنے کے ليے تشہيری مواد کا استعمال ان نقصانات اور تکاليف کا آئينہ دار ہے جس کا سامنا داعش کے غلبے کے دوران رقہ کے عام شہريوں کو تھا۔

    يہ ايک ناقابل ترديد حقيقت ہے کہ داعش کے سرغنہ جس مبينہ "کاميابی" پر فخر کرتے نہيں تھکتے اس کی بنياد تبائ و بربادی اور وہ شہری ہلاکتيں ہيں جو دہشت گردی کی جاری لہر اور ان افراد کی جانب سے خودکش دھماکوں کی مہم کا شاخسانہ ہے جنھيں نظرياتی طور پر برين واش کر کے يہ يقین دلا ديا گيا ہے کہ وہ ايک مقدس تحريک کے ليے اپنی جانيں قربان کر رہے ہيں۔

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


  5. #45
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ



    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    داعش کی جانب سے مساجد کی بے حرمتی

    مساجد ميں اسلحے کے ذخائر اور خلافت کے کھوکھلے دعوے

    ستم ظريفی ديکھيں کہ آئ ايس آئ ايس کی جانب سے اسلامی خلافت کے قيام کے پرفريب نعروں کا سہارا ليا جاتا ہے اور خود کو مسلمانوں کے نجات دہندہ کے طور پر پيش کيے جانے کی خواہش کا اظہار بھی کيا جاتا ہے ليکن اپنی مخصوص سوچ کے مخالف ہر آواز کے خلاف پرتشدد کاروائ کی روش نے انھيں اس بات سے نہيں روکا کہ وہ اپنے خونی حملوں کی منصوبہ بندی کے ليے مساجد کو استعمال کريں۔

    تازہ رپورٹ کے مطابق اتحادی افواج نے داعش کے ٹھکانوں کو غير فعال کر ديا جو انھوں نے مساجد کے اندر بنا رکھے تھے۔

    https://www.cnn.com/2018/10/22/polit...ues/index.html

    مسجد کی بے حرمتی اور تھوڑ پھوڑ کی ذمہ داری انھوں دہشت گردوں پر عائد ہو تی ہے جنھوں نے ايک عبادت گاہ ميں اسلحہ جمع کيا اور اسے حملے کے لیے مورچے کے طور پر استعمال کيا۔

    مساجد کو دانستہ اپنی مکروہ کاروائيوں کے ليے استعمال کرنے سے ايک بار پھر يہ بات تو واضح ہو گئ ہے کہ دہشت گرد "شريعت" اور "جہاد" جيسے پرجوش نعرے محض نوجوانوں کے ذہنوں کو ايک خاص رخ دے کر اپنے مقصد کے لیے استعمال کرتے ہيں۔ درحقيقت انکی نام نہاد "جدوجہد" کا مذہب سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ بصورت ديگر مسجد کے اندر اسلحے کے ذخائر اکھٹے کر کے عام شہريوں کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کی کيا توجيہہ پيش کی جا سکتی ہے۔

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/



  6. #46
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,133
    شکریہ
    2,098
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    یہ سب تنظمیں امریکا کی خود کی پیدا کردہ ہیں ، اور پھر آنسو بہاتے ہیں مسلمانوں کے غم میں کہ دیکھیں ہم آپ کے کیسے ہمدرد ہیں
    یاد رکھیں کہ امریکہ کے اکثر عہدے داران تسلیم بھی کرتے ہیں ، لہذا ہمارے نزدیک ان سب قاتل تنظیموں کی ماں یعنی مدر خود امریکا بہادر ہی ہے ،
    اگر آپ کو ثبوت چاہیے تو ادھر ان سب کے لنک لگا دوں گا ۔
    ایک سادہ سا سوال ہے ، کیا بارود اور اسلحہ بقالوں یا دکانوں پر فروخت ہوتا ہے، آر ڈی ایکس یہ گروسری کی دکان سے ملتا ہے ، امریکا بہادر نے عراق میں کردوں کو گاڑیاں اور ٹینک تک مہیا کئے ، اور ہیمور گاڑیاں کیا وہ دہشت گرد خود تیار کرتے ہیں ، تباہ کاری کے سارے سامان اگر وہ خود تیار کرتے ہیں تو پھر وہ امریکا سے زیادہ ذہین ہیں ،
    ہوئے بیمار جس کے سب اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں ۔یہ والی مثال ہے ۔
    القاعدہ امریکا نے تیار کی تھی اور اس کو مارنے کے بہانے آپ نے عراق اور افغانستان پر چڑہائی کر دی ،
    آپ سرکاری نوکر ہیں اسی لئے آپ امریکا کی امداد پر اس کے رطب اللسان ہیں ۔ اور کچھ نہیں
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

صفحہ 5 از 5 اوليناولين ... 345

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University