صفحہ 1 از 5 123 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 46

موضوع: داعش کا حقيقی چہرہ

  1. #1
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    داعش کا حقيقی چہرہ

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



    سات سالہ بچے کا روح فرسا انکشاف:

    ”داعش کے شدت پسند مجھے اور دیگر بچوں کو لڑائی کی تربیت دیتے اورسکھاتے تھے کہ خنجر سے لوگوں کے سرکیسے قلم کرتے ہیں ۔“


    http://www.dailymail.co.uk/news/arti...ter_mailonline



    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    یہ تنظیم امریکنوں نے القاعدہ کی طرز پر خود تشکیل دی اب اس سے انکاری ہیں ،۔
    CIA created ISIS', says Julian Assange as Wikileaks releases 500k US cables

    http://www.express.co.uk/news/world/...Julian-Assange
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ڈونالڈ ٹرمپ امریکن صدر نے سابق صدر اوباما پر یہی الزام لگایا ۔۔سن لیں ،
    http://time.com/4448218/donald-trump...obama-zarqawi/
    اب اس لنک کو بھی پڑھ لیں

    http://www.globalresearch.ca/america...-group/5402881
    America is using ISIS in three ways: to attack its enemies in the Middle East, to serve as a pretext for U.S. military intervention abroad, and at home to foment a manufactured domestic threat, used to justify the unprecedented expansion of invasive domestic surveillance.
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  3. #3
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: بےباک پيغام ديکھيے
    یہ تنظیم امریکنوں نے القاعدہ کی طرز پر خود تشکیل دی اب اس سے انکاری ہیں ،۔
    CIA created ISIS', says Julian Assange as Wikileaks releases 500k US cables

    http://www.express.co.uk/news/world/...Julian-Assange
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب اس لنک کو بھی پڑھ لیں
    http://www.globalresearch.ca/america...-group/5402881



    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    کچھ راۓ دہندگان کے ليے يہ نہايت آسان ہے کہ مختلف عالمی معاملات کے ضمن ميں اپنی مخصوص سياسی سوچ کی تسکين کے ليے يک طرفہ اور مکمل طور پر ناقابل فہم بيانات جاری کر ديں۔ يہ دعوی کرنا کہ ہم دنيا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم کو اسلحہ يا کسی بھی قسم کا تعاون فراہم کر رہے ہيں جبکہ ہماری جانب سے اس تنظيم کی پناہگاہوں پر روزانہ فضائ حملے بھی
    کيے جا رہے ہيں، ناقابل فہم ہے۔

    اس ضمن ميں چند حقائق پيش ہیں۔

    اگست 2014 ميں آئ ايس آئ ايس کے محفوظ ٹھکانوں پر امريکی فضائ حملوں کی مہم کا آغاز کيا گيا۔ ان کاوشوں ميں اب تک امريکی محکمہ دفاع قريب 7۔2 بلين ڈالرز خرچ کر چکی ہے جو يوميہ نو ملين ڈالرز کے قريب بنتا ہے۔ علاوہ ازيں سال 2015 ميں يہ تخمينہ روزانہ قريب 14 ملين ڈالرز تک پہنچ گيا۔

    ان کاوشوں کے نتيجے ميں، قريب نو ماہ کے دوران 6200 مقامات کو نشانہ بنايا گيا۔ کل اخراجات کا دو تہائ يعنی 8۔1 بلين ڈالرز امريکہ فضائيہ کی جانب سے کيا گيا جو يوميہ قريب پانچ ملين ڈالرز آئ ايس آئ ايس کو غير فعال کرنے کے ليے خرچ کر رہی ہے۔

    امريکی فضائ حملوں کے نتيجے ميں جولائ 2015 تک قريب 15 ہزار آئ ايس آئ ايس کے جنگجوؤں کی ہلاکت کی تصديق کر دی گئ اور اب تک يہ تعداد قريب بيس ہزار کے قريب پہنچ چکی ہے۔

    امريکہ کی جانب سے مسلسل فضائ حملے آئ ايس آئ ايس پر دباؤ بڑھانے کا سبب بن رہے ہيں جس کا نتيجہ يہ ہے کہ يہ گروہ اب اپنے روابط، نقل وحرکت اور مختلف علاقوں پر اپنی گرفت کو برقرار رکھنے کے ليے اتنا آزاد نہيں ہے جتنا کہ پہلے تھا

    يہ ايک انتہائ لغو دعوی ہے کہ ہم ايک ايسی تنظيم کو کسی بھی قسم کا تعاون فراہم کريں گے جس نے اپنے پورے نظريے کو امريکہ کے خلاف نفرت پھيلانے کی بنياد پر تشکيل ديا ہے۔ ايک ايسے گروہ کو مستحکم کرنے کے ليے ہم کيوں کاوشيں کريں گے جو اس وعدے اور سوچ کے ساتھ ايک پوری فوج کی تشکيل، تربيت اور بھرتی کے کام ميں لگا ہوا ہے کہ نا صرف خطے ميں بلکہ پوری دنيا ميں ہماری سيکورٹی کو ٹارگٹ کيا جاۓ گا۔

    ريکارڈ کی درستگی کے ليے واضح کر دوں کہ امريکی حکومت نے آئ ايس آئ ايس کو دہشت گرد تنظيم قرار دے ديا ہے۔ يہ اعلان مئ 14 2014 کو کيا گيا۔ اس کی تفصيل آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔

    http://www.state.gov/r/pa/prs/ps/2014/05/226067.htm


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  4. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    کون سا ریکارڈ درست کریں سرکاری کاغذی ریکارڈ یا سرکاری عہدے دار ۔ ؟؟ہاہاہاہاہاہاہا ۔
    کون اپنے دھی کو کھٹا کہے گا ، دکانداری کیسے چلے گی ،
    کیا امریکا کا پالیسی بیان عملی بیان سے مختلف ہے ، ؟؟ کیا دوغلا کردار ہے ، سرکاری بھونپو اپنا الاگ جاری رکھتا ہے جب کہ حقائق وہی ہوتے ہیں جو عملا دکھائی دیں نہ کہ کاغذات پر
    آپ نے اپنے موجودہ صدر کی ویڈیو دیکھی اور سابقہ وزیر خارجہ کی سینٹ کی کمیٹی کی تقاریر دیکھیں اور سنی ہیں ،اور پھر آپ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے وہی روٹین والے بیانات پر بضد ہیں ۔ آپ تو سرکاری نوکر ہیں جو امریکن پالیسیوں کا دفاع کر رہے ہیں اور حق نمک ادا کر رہے ہیں ،
    مگر حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں ۔۔دنیا بھر میں امن کا پیغامبر بن کر امریکا پروپیگنڈا کرتا ہے مگر دوغلی پالیسیاں کھلے طور پر عیاں ہیں ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  5. #5
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: بےباک پيغام ديکھيے

    کون سا ریکارڈ درست کریں سرکاری کاغذی ریکارڈ یا سرکاری عہدے دار ۔ ؟؟ہاہاہاہاہاہاہا ۔
    کون اپنے دھی کو کھٹا کہے گا ، دکانداری کیسے چلے گی ،

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    پاليسی بيانات کے حوالے سے عام طور پر شکوک و شبہات اور تحفظات پاۓ جاتے ہيں۔ امريکہ ميں بھی پاليسی بيانات کے حوالے سے تنقيد اور تحفظات کا عنصر موجود ہوتا ہے ليکن اس کے ساتھ ساتھ ہر عہديدار اس امر سے بھی واقف ہوتا ہے کہ احتساب کا عمل موجود ہے اور غلط بيانات کے نتيجے ميں ان کے خلاف کاروائ کی جا سکتی ہے۔ جب وائٹ ہاؤس يا اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ترجمان کی جانب سے کسی معاملے پر کوئ بيان جاری کيا جاتا ہے تو وہ اس معاملے پر براہراست امريکی حکومت کے موقف کی ترجمانی کرتا ہے۔

    اس تناظر ميں ان بيانات اور رپورٹس کو نظرانداز نہيں کيا جا سکتا۔


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے Shanzeh کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-19-2017)

  7. #6
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ







    پيرس حملہ – داعش کی جانب سے دہشت گرد کاروائيوں کی ذمہ داری قبول کرنا اور ان حملوں کو "کاميابی" گردانا، انکی اصل حقيقت کو عياں کرتا ہے۔

    https://urdu.alarabiya.net/ur/intern...%84%DB%8C.html


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

  8. #7
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





    يہ بچے ايک بہتر زندگی اور شاندار مستقبل کے مستحق ہيں

    داعش کے ٹريننگ کیمپ سے بازياب ہونے والے بچوں کی المناک داستانيں






    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

  9. #8
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






    انسانيت کی قاتل داعش شام اور عراق کی عوام کو اپنے قيمتی ثقافتی ورثے سے محروم کرنے کے درپے

    http://news.nationalgeographic.com/2...a-archaeology/


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

  10. #9
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





    داعش کی پراپیگنڈہ مہم کے پیچھے چھپی اصل حقیقت کی کہانی

    شوٹنگ کا شیڈول خفیہ رکھا جاتا، کبھی کوئی تفصیلات نہیں بتائی جاتیں، کبھی مسجد میں نماز اور کبھی دہشت گردوں کی فائرنگ کے مناظر کی فلم بندی کیلئے کہا جاتا، اور کبھی نامعلوم مقام پر انسانی خون کی ندیاں بہانے کی شوٹنگ کا حکم دیا جاتا


    ابو ہاجر المغربی، کیمرہ مین


    http://gulfnews.com/culture/people/i...hine-1.1626244

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
    آخری ادارت منجانب Shanzeh : 05-01-2017 وقت 09:08 PM

  11. #10
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    243
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






    داعشی درندوں کا شہریوں سے دردناک دھوکہ: لبریشن فورسز کے بھیس میں شہر داخل ہوئے اور خوش آمدید کہنے والوں کو گولیوں سے بھون دیا

    http://urdu.timesofislamabad.com/عراق-میں-داعش-نے-15-شہری-ہلاک-کردئیے/



    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

صفحہ 1 از 5 123 ... آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University