نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: فیس بک پیجز رویوز

  1. #1
    معاون Ali mujtaba کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2017
    پيغامات
    43
    شکریہ
    1
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    فیس بک پیجز رویوز

    میری آپ سے درخواست ہے کہ فیس بک ریویو بھی شروع کریں جہاں پر اچھے فیس بک پیجز شئیر کیے جائیں اور اس فیس بک کے بارے میں معلومات بھی شئیر کریں۔

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے Ali mujtaba کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-17-2017)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,127
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: فیس بک پیجز رویوز

    فیس بک ریویو کے بارے مزید کچھ تفصیل دیں ، فیس بک کے صفحات ادھر لگائے جائیں ؟؟؟ یا ان کو ڈاون کرکے نئے سرے سے اپنا لنک بنا کر لگائے جائیں ؟؟؟
    اس بارے تفصیل دیجئے
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. #3
    معاون Ali mujtaba کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2017
    پيغامات
    43
    شکریہ
    1
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: فیس بک پیجز رویوز

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: بےباک پيغام ديکھيے
    فیس بک ریویو کے بارے مزید کچھ تفصیل دیں ، فیس بک کے صفحات ادھر لگائے جائیں ؟؟؟ یا ان کو ڈاون کرکے نئے سرے سے اپنا لنک بنا کر لگائے جائیں ؟؟؟
    اس بارے تفصیل دیجئے
    جی فیس بک ریویو یہاں بنایا جائے اور۔جو شخص بھی فیس بک پیج فیس بک ریویو(اگر فیس بک ریویو اس فورم میں بنایا جائے تو)میں پوسٹ کرنے سے پہلے اس فیس بک پیج کا لنک کاپی کرلے اور پھر یہاں اس فیس بک صفحہ کی تفصیل اور لنک پیسٹ کردے ۔

  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے Ali mujtaba کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-18-2017)

  6. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,127
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: فیس بک پیجز رویوز

    اس سلسلے میں تکنیکی مہارت کی ضرورت ہو گی ، فورم کے فنی ماہر سے رابطے کا بعد علم ہو گا کیسے اضافہ کیا جا سکتا ہے
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University