مجھے آب تازہ مرسلات والی فہرست نظر نہیں آرہی۔کوئی حل بتائیں
مجھے آب تازہ مرسلات والی فہرست نظر نہیں آرہی۔کوئی حل بتائیں
کوئی تو بتائے
شکریہ علی مجتبی صاحب ، میں ایک عرصے سے علیل تھا ، اور فورم کی دنیا سے دور تھا ،
ایڈمن صاحب کی شادی ہو گئی اور ان کی مصروفیت بڑھ گئیں
اب آ گیا ہوں ، ان شاءاللہ چند تکنیکی مسائل حل ہونے کے بعد وہ سب شکایات رفع ہو جائیں گی ،
تاخیر پر میں معذرت خواہ ہوں ۔ اللہ نگہبان![]()
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
ابوسفیان (09-16-2019)
جناب عالی تازہ ترین مراسلات کی تفصیل نیچے دکھائی دے رہی ھے، ہو سکتا براشر کا مسلہ ہوگا
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
ابوسفیان (09-16-2019)
?? ????