نتائج کی نمائش 1 تا: 1 از: 1

موضوع: اصول و ضوابط برائے فورم

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,133
    شکریہ
    2,098
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    اصول و ضوابط برائے فورم

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
    بحیثیت پاکستانی ہمیں اس فورم کے ذریعےامت مسلمہ اور پاکستانیوں کو بہترین اور الائشوں سے پاک ماحول کے لئے بہترین پیغام دینا ہے ، جس سے نسل انسانی پر مثبت اثرات مرتب ہوں ،
    1: یہ فورم اردو زبان کے فروغ کے لئے بنایا گیا ہے ، اور مجموعی کوشش اسی طرف عکاسی کرتی ہے ۔ محب وطن ارکان اور قارئین کرام سے درخواست ہے کہ اس کوشش میں ہمارا ساتھ دیں ۔
    2: اسلام اللہ تعالی کا دین ہے جو سب نبیوں علیہ السلام کے ذریعے ہم تک پہنچا ، اور جناب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس سلسلے کے آخری نبی یعنی خاتم النبیین ہیں ۔
    3: سب انبیاء علیہ السلام اپنے اپنے ادوار میں اللہ کا پیغام پہنچاتے رہے ، ہم اس وقت تک مسلمان نہیں جب تک ہم ان سب پر ایمان نہ لائیں ۔سب قابل تعظیم انبیاء علیہ السلام ہیں ۔
    4: ارکان اور لکھاری ساتھیوں سے درخواست ہے کہ یہاں پر آپ کی تحاریر اخلاق اور احترام کے دائرے میں ہونی چائیں ۔ کسی قسم کی عریانیت کا تاثر پیدا نہ ہو ،
    5: فورم پر اشتہار وغیرہ لگانے یا دل آزاری اور گراوٹ والے مضامین پر مکمل پابندی ہے ۔
    6: جس سے ماحول میں تناؤ پیدا ہو ایسی پوسٹ کو نکالا جا سکے گا یا اس میں تبدیلی کر دی جائے گی جو ہمارے معیار پر پورا نہیں اترتی ۔فورم کی انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہو گا ۔
    7: کسی بھی رکن کو یا تحریر کو رفاعہ عامہ کے لئے روکنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔ ادارہ اس پر کسی کو جواب دہ نہیں ۔
    8:ارکان اور ساتھیوں سے درخواست ہے کہ مشورے کے لئے ذاتی پیغام دے سکتے ہیں ۔کسی قسم کی تبدیلی اور مدد کے لئے ذاتی پیغام بھیجا جا سکتا ہے ،
    9:
    اس فورم پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں ، ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔

    10: ای میل اور خط و کتابت کے لئے ، email: urdulook@gmail.com پر رابطہ قائم كريں ۔
    شکریہ :


    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (03-12-2019)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University