پاس ورڈزبھول گیا ہے مددکریں پلیز
شکریہ۔
پاس ورڈزبھول گیا ہے مددکریں پلیز
شکریہ۔
اپنا نام اور ای میل لکھ بھیجیں ۔اور آپ اسوقت کہاں ہیں ، عرصہ سے غائب ہیں
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
یوزرنیم یاد ہے بس ۔
این اے ناصر
انکل میں ان دنوں ملتان ہوں۔
غیرحاضری کے لیے معذرت۔
وعلیکم سلام ،
کیا آپ کا ای میل وہی ہے ،
آپ کا پاسورڈ تبدیل تو کر دوں ،مگر کہاں بھیجوں
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
?? ????