میں بھی اک پاکستانی ہوں نام میرااصفی ہے اور ابھی پڑھ رہا ہوں یعنی طالبِ علم ہوں ، نت نئی چیزوں کو سیکھنے کا شوق لیے ،نئے سے نئے کاموں اور مسئلوں میں دماغ کھپانا ایک عادت سی ہے