السلامم علیکم

عرصہ دراز کے بعد میری یہاں واپسی ہوئی ہے وجہ کچھ ناگزیر حالات اور اھلیہ کی وفات بعد کچھ حالات ایسے ناگزیر ہوگئے کہ کچھ سمجھ نہیں آیا اللہ پاک کا شکر ہے کہ زندگی میں واپسی ہوئی اور حالات مواق ہوتے چلے گئے یہ سب اللہ پاک کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں کے نتیجے میں ہوا امید کرتا ہوں کہ اسی طرح میری حوصلہ افزائی اوررہنمائی کرتے رہیں گے۔ آپ سب کی دعاؤں کا منتظر شاہنواز